Find the Latest Status about khopdi 🤯🤯 2 jaanðŸ˜ðŸ¥°ðŸ˜˜ 3 very cute 😘😘 4 full attitude 😙😙 5 natural from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, khopdi 🤯🤯 2 jaanðŸ˜ðŸ¥°ðŸ˜˜ 3 very cute 😘😘 4 full attitude 😙😙 5 natural.
zawyar wali
تسی اچے شملے اتم سر اسی نیچ نمانے کملے لوگ تسی سوہنی رت گلاب دے پھل اسی ٹوٹٹے بھجے گملے لوگ تسی چھت ہو محل مقدراں دی اسی چھپر بالے تھملے لوگ تسی ہاس بکھیڑ تے خوشیاں او ولی اسی روندے دھوندے رملے لوگ شاعر زاویار ولی #poetwali #1 #2 #3 #4 #5
#poetwali 1 2 3 4 5
read morezawyar wali
ذہن و دل میں سب مجزوب لیے پھرتا ہے کئی لائبریریاں کئی مکتوب لیے پھرتا ہے آنکھ بھرتی ہے تو یکا یک پونچھ لیتا ہے دیوانہ اشک شوئی کے اسلوب لیے پھرتا ہے رات کا حادثہ رات تک محدود کہاں ہے طلوع سحر جو دل غروب لیے پھرتا ہے یار تیرے طالب کو ہوش کہاں ہے اپنی چاک پیراہن روح مصلوب لیے پھرتا ہے رقیبوں تک سے یارانے رکھے ہیں اس نے تجھ سے جو جو ہوا منسوب لیے پھرتا ہے امیر کے حصے میں آیا ہے سبھی حُسن زن آہ جانے کون کس کا محبوب لیے پھرتا ہے اُس کے زاہدوں نے پسندیدہ میں بانٹ دی جنت حشر کے لیے اب کیا میرا عالم غیوب لیے پھرتا ہے شاعر زاویار ولی #poetwali #Nojoto #1#2 #3 #4 #5
#poetwali 12 3 4 5
read morezawyar wali
رکے ہو یونہی یا پھرتمہیں اس نے پکارہ بھی نہ تم اس لائق ہو نہ عروج پر ہےستارہ بھی نہ ساحل پر اسے پایا تو کشتی موڑ لی میں نے کبھی کرنا بھی پڑتا ہے کنارے سے کنارہ بھی التجا آنکھوں کی جڑے ہاتھوں سے متصل تھی جو سمجھا بات نہ میری وہ سمجھے کیا اشارہ بھی ارے پاگل کیا سوچ کر آگئے ہو پھر اسی در پر تمہیں کس نے کہا کہ ہوتا ہے محبت کا کفارہ بھی یہ ساہیوال کی پٹی بڑی زرخیز ہے لوگو۔۔۔ مجھے ہی دیکھ لو میں شاعرہوں اور سنارہ بھی شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4 #5
#poetwali nojoto 1 2 3 4 5
read morezawyar wali
ہمیں وقت نے تعبیر کیا ہے کیوں کہ ہم یہاں لازم و ملزوم تھے۔۔سو ہیں شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4 #5
#poetwali nojoto 1 2 3 4 5
read morezawyar wali
میرے دل سے اتر کے خائف ہے بچھڑنے والا بچھڑ کے خائف ہے اسے وعدوں کا پاس تھا ہی نہیں جانے پھر کیوں مکر کے خائف ہے میری الجھن سے بچ کے نکلا تھا پر اب وہ بن سنور کے خائف ہے دل کی تسکین ہے گلی اُسکی دل مگر رہ گزر سے خائف ہے ولی صیاد محددو کر نہ پایا جسے کیوں اس کے پر کتر کے خائف ہے شاعر زاویار ولی #Poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4 #5
#poetwali nojoto 1 2 3 4 5
read morezawyar wali
نہ غیر کا دکھ مجھے ہے نہ اغیار کا دکھ مار ڈالے گا کسی روز مجھے یار کا دکھ ایک ہاتھ سے بنائے ہوئے فن پارے نہ بکے کوئی کیسے سمجھتا معذور فنکار کا دکھ وہ بے وفا اور طرفہ تماشہ کے میں غریب عشق چھوڑے گا تو مار ڈالے روزگار کا دکھ ہاتھ چوکھٹ سے بھی خالی جو آ جائے انکی کوئی بے اولاد سمجھ سکتا ہے طلبگار کا دکھ بے بسی تنہائی ہجر یاد اور راتوں کا رونا دھونا کس طرح میں یہ سمیٹوں تیرے انکار کا دکھ سسکیاں لفظ بھی بھرتے ہیں میری شاعری کے ہائے تیرے نام کی غزلوں پہ میرے اشعار کا دکھ ولی تو میرے سامنے کسی اور کا ہوتا ہی گیا اک تیری جیت کا دکھ ہے اک اپنی ہار کا دکھ شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1#2,#3#4#5
#poetwali nojoto 12,345
read moreEhtisham Hashmi
####hmmmmmm™%®%^¥¥€¢£=°°π÷√•^¥®%[][✓{=^'''™®%©£€~`|•√π°^¥™✓™®©
###hmmmmmm™%®%^¥¥€¢£=°°π÷√•^¥®%[][✓{=^'''™®%©£€~`|•√π°^¥™✓™®©
read more