Find the Latest Status about jamaal fields-green from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, jamaal fields-green.
Tabish Àhàñģer
تیرا جینا کمال ہے ،میرا مرنا وصال ہے۔ میرا وقت زوال ہے، تو ہی شاید لازوال ہے۔ حالت حال تو خراب ہے۔پھر بھی اسکا حساب ہے۔ ہاں سب بھنورے کی مانند ہے،اک توہی اور تیرا جمال ہے۔ #vsal #jamaal. #kamaal #zawwaal
Abhishek Tiwari (InkHeart 💜)
Click on a trip....... #click #nature #fields #trip #green #inkheartclicks #inkheartguy #nojoto #photography #cropsfields
Click on a trip....... #Click #Nature #Fields #Trip #green #inkheartclicks #inkheartguy #Nojoto #Photography #cropsfields
read moreمرزا غالب
غزل روبرو کے حال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا بسمل کے جمال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا صورت ہوئ جوں اُن کی نظر روشن ہوئے میرے قمر شمس کے کمال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا مٹ گیئ وہ ہجر کی تاریکیاں تاروں تلے یار کےوِصال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا عشق کی محفل میں ہم کو حاصل ہوئی من کی رضا راز کے مُحال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا ہوگیا ہوں میں فنا ہوکےفدا بعدِ فنا پے جام کے جلال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا بے ہوش ہوکے پوش میں احمد سےاحمد بن گیا روش کےخوش حال کا ہم سے نہ پوچھو اے صبا ازقلمِ احمداشفاق #haal #jamaal #ishq #Nojoto #nojotourdu #ahmadishfaq
#haal #Jamaal #ishq #nojotourdu #ahmadishfaq
read more