Find the Latest Status about khalid bhai from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, khalid bhai.
Writer Geeta Sharma
देकर तो जाएगा एक दिन रास्ता तुम्हे मौके ऐ वारदात तुम बन जाना बिलीव इन गॉड एंड योरसेल्फ ©Writer Geeta Sharma believe in god S_N_H_ writes Khalid Abbas khalid Ajit Bhai Yadav Sanoj sheetal pandya मेरे शब्द
Khalid Abbas khalid
میر ا بھی تو حو صلہ د یکھو تم خا لد اپنی خوشیوں کے قاتل سے محبت کی ہے #khalid Abbas khalid
Khalid Abbas khalid
بے فیض ر فا قت میں سفر کس لیے ہے جب د ھو پ ہے قسمت تو شجر کس لیے ہے لکھا ہی نہیں ہے جب وہ تقد یر میں میری تو میر ی سو چو میں ا س کی فکر کس لیے ہے جب اس نے کبھی مانگا ہی نہیں ہے مجھے رب سے تو میر ی دعاؤں میں ہو نا اثر کس لیے ہے فقط ہم ہی چاہتے ر ہے ا س کو د ل سے نہ جا نے ہم سے و ہ بے خبر کس لیے ہے سب کچھ دیکھ کر بھی انجا ن بن جاتے ہوں خالد خدا نے بخشی ہمیں یہ نظر کس لیے ہے #khalid Abbas khalid
🍁H1N9ä
Feel happy to know someone is from my sweet homeland....... really thnku 😊 Sir jiiii 4 appreciating me and liking my posts.... warmly welcome sir🤗🤗🤗🤗 Khalid Abbas khalid
Khalid Abbas khalid
ہماری مجبوریوں سے بھی جو نہ تھا واقف خالد اس شخص کو میں نے اپنا مسیحا مان رکھا تھا khalid Abbas khalid
Khalid Abbas khalid
جس سے نہیں کوئی واسطہ وہی اچھا ہے خالد یہ دنیا ہے یہاں سب کے کردار الگ ہیں khalid Abbas khalid
Khalid Abbas khalid
اب رکھ پاس تو کما ل اپنے منظور ہیں مجھ کو زوال اپنے میری نظروں میں تم نہیں ہو اب نہ دیکھا مجھے حسن و جمال اپنے khalid Abbas khalid
Khalid Abbas khalid
مجھ سے تو بس فقط واقفیت ہے اس کی خالد اس کے دوستوں کی فہرست میں بھی نہیں ہیں ہم khalid Abbas khalid
Khalid Abbas khalid
میں اگر گیت ہوں تو ساز ہے میری خاموشی کی تو آواز ہے میری دل کی گہرائیوں میں تو سب سے چھپا ہوا اک راز ہے تم سے ہی ہے دل لگی میری تیری محبت پہ ہی ناز ہے جس کو سوچتے ہی مسکراتا دل تو اک ایسی حسیں یا د ہے تم میری پہلی اور آخری محبت خالد نہ تم سے پہلے کوئی نہ بعد ہے khalid Abbas khalid