Find the Latest Status about alvida shayri in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, alvida shayri in urdu.
تنہاعمرنثار
سنو! یہ فخر سے اک راز ہم بھی "فاش" کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے مگر اب "واش"کرتے ہیں تھا بچوں کے لئے بوسہ مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں ستاتی تھیں کبھی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب "واک" کرتے ہیں کبھی کرتے تھے ہم باتیں، مگر اب "ٹاک" کرتے ہیں کبھی جو امی، ابو تھے وہی اب ممی، پاپا ہے کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ "باتھ روم" آخر بڑھا جو ایک درجہ، بنا وہ "واش روم" آخر کبھی تو درد ہوتا تھا، مگر اب "پین" ہوتا ہے پڑھائی کی جگہ پر اب تو "نالج گین" ہوتا ہے #alvida #urdu #modern #zamanajali
Bilal
خواب آنکھوں سے گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیند راتوں سے گئی🍂💔 وہ گیا تو ایسے لگا جیسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی ہاتھوں سے گئی🍂😢 ©Bilal Urdu shayri #urdu
Azima Akhtar
kabhi fursat se apni udaasi ki wajh btaenge,, dard ko itni khoobsurati se sunaenge,, ki aap bhi soch me pad jaenge..!!🥀 کبھی فُرصت سے اپنی اُداسی کی وجہ بتینگے درد کو اتنی خوبصورتی سے سناینگے کی آپ بھی سوئچ میں پڈ جائینگے۔۔🥀 ©Azima Akhtar In both English & urdu language..😊 #Nojoto #shayri #Love #SAD #WalkingInWoods #urdu