Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best zamanajali Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best zamanajali Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 3 Followers
  • 5 Stories
    PopularLatestVideo

تنہاعمرنثار

کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصّہ،     
کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے۔

کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کونے میں،   
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو دل کرتا ہے۔

کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی،
کبھی یونہی آنسو بہانے کو جی چاہتا ہے۔

کبھی اچھا لگتا ہے آزاد اڑنا،         
کبھی بندھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے۔

کبھی لگتے ہیں اپنے بیگانے سے،        
کبھی بیگانوں کو اپنا بنانے کا جی کرتا ہے۔

کبھی رب کا نام نہیں آتا زباں پہ،         
کبھی اسی کو منانے کا جی چاہتا ہے۔       

کبھی لگتی ہے یہ زندگی سہانی،           
کبھی زندگی سے اٹھ جانے کو جی چاہتا ہے۔   

 #zamanajali
#yqbaba #yqquotes 
#yqshayari 
#yqpoetry 
#yqzindagi 
#yqtanha

تنہاعمرنثار

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں اک شام چرالوں اگر برا نہ لگے
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتہ نہ لگے
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے
نہ جانے کیا ہے کسی کی اداس آنکھوں میں
وہ منہ چھپا کے بھی جائے تو بے وفا نہ لگے
ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے اک دنیا
دعا کرو کسی دشمن کی بددعا نہ لگے
  #yourquote #yourpoetry #yourshayri #urdupoetry 
#zamanajali #tanha

تنہاعمرنثار

سنو! یہ فخر سے اک راز ہم بھی "فاش" کرتے ہیں
کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے مگر اب "واش"کرتے ہیں
تھا بچوں کے لئے بوسہ مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں
ستاتی تھیں کبھی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں
چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب "واک" کرتے ہیں
کبھی کرتے تھے ہم باتیں، مگر اب "ٹاک" کرتے ہیں
کبھی جو امی، ابو تھے وہی اب ممی، پاپا ہے
کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ "باتھ روم" آخر
بڑھا جو ایک درجہ، بنا وہ "واش روم" آخر
کبھی تو درد ہوتا تھا، مگر اب "پین" ہوتا ہے
پڑھائی کی جگہ پر اب تو "نالج گین" ہوتا ہے #alvida #urdu #modern #zamanajali

arzu

#zamanajali beshakh #SilentWaves #Talk

read more
Mein Samandar.
tu kinara
beshakh bahungi 
teri hadh me rehkar #zamanajali beshakh

#SilentWaves

Faraz Khan

#alfaz_ye_mere #Mood #zamanajali Lavanya Gupta डॉ. अरुणा कृष्ण प्रेम AnnoKhaa

read more
Jab Nek the to Bhut Badnam hue
Ab Fake hain to Bhut Mashhoor Hain

        ......Faraz #alfaz_ye_mere
#mood
#zamanajali Lavanya Gupta डॉ. अरुणा कृष्ण प्रेम AnnoKhaa


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile