Find the Latest Status about kulgam temperature from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, kulgam temperature.
تنہاعمرنثار
بڑی اداس ہے وادی گلا دبایا ہوا ہے کسی نے انگلی سے یہ سانس لیتی رہے،پر یہ سانس نہ لے سکے! درخت اگتے ہیں کچھ سوچ سوچ کر جیسے جو سر اٹھائے گا پہلے وہی قلم ہوگا جھکا کے گردنیں آتے ہیں ابرنادم ہیں کہ دھوئے جاتے نہیں خون کے نشان ان سے! ہری ہری ہے،مگر گھاس اب ہری بھی نہیں وہ مائیگریٹری پنچھی جو آیا کر تھے وہ سارے زخمی ہواوں سے ڈر کے لوٹ گئے بڑی اداس ہے وادی۔۔۔۔۔ ۔۔یہ وادئ کشمیر #Sunday #Kulgam #21oct #Painted_in_red
#Sunday #Kulgam #21oct #Painted_in_red
read moreDaksh Mehta
Kuch to batein Karo narmi se, Waise hi bura Haal Hai garmi se..... Temperature 47°😧😧
Temperature 47°😧😧
read more