Find the Latest Status about phys ed from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, phys ed.
M Faisal Mundial
فزکس اور ہم شعبہ فزکس کے ہر شخص کی آنکھوں میں نمی ہے یہ جاری کردہ Award لسٹیں ہیں کہ عالم رمی ہے اچھے خاصے آئے تھے خوش وخرم سب گھروں سے پھرحسبِ روایت ڈسا ہےکہ سب چہروں پہ غمی ہے ہمارےseniors نے مشاہدوں سے فقط یہی ہے سیکھا کہتے ہیں کہ خون ڈگری میں بہت نمبروں کی کمی ہے اب بات بہت آگے نکل گئی خردوعقل کی فصیلوں سے کئdropout ہوئےایسے کہ ہر سانس دل میں جمی ہے کیا منظر کشی کروں داستان ظلم کی میرے ہم نشینوں یاں توصاف لفظوں میں کہتے ہیں کیا CR آپکی امی ہے (محمد فیصل مندیال) ©M Faisal Mundial #Phys department SERGHODHA University
vikas shah
kya tum id ka chand ho kabhi ate ho kabhi njr nhi ate mgr khayr h ki andaj tumhara katilana h ©vikas shah ed #hindikahawat