Find the Latest Status about thought for teacher on teacher day from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Sajid Aaheer
جن کے کردار سے آتى هو صداقت کى مهک انکى تدريس سے پتھر بھى پگھل جاتے هيں 📚On Teacher Day📚
📚On Teacher Day📚
read moreShankar kumar
Maa baap ke bad guru ya pahle comment me happy teachers day ©Shankar kumar happy teacher day #5September #teacher day
happy teacher day #5September teacher day #Teacher #Society
read moreSabir Ali Beenai
کیا آپ استاد ہیں ؟ میرا چھ سالہ بھانجہ بہت ہی متفکر سر جھکائے بیٹھا تھا ٫ جب اس نے محسوس کیا کہ میں اسے دیکھ رہا ہوں تو وہ اچانک میری طرف لپکا اور بڑے ہی عاجزانہ لہجے میں کہنے لگا " ماما ! آپ کے پاس کوئی اچھا سا قلم ہے ؟ " _______میں نے کہا نہیں . منفی جواب سنتے ہی وہ روہانسا ہو گیا اور پھر میری چھوٹی بہن سے چمٹ کر زور زور سے رونے لگا ٫ روتے ہوئے اس نے کہا کہ " مجھے کل میم کو گفٹ دینا ہے ٫ سارے بچوں نے گفٹ دیا ہے ٫ اگر میں نہیں دوں گا تو میم مجھے غریب سمجھ لے گی " . اس کے اس جملے پر میں ٹھٹک گیا اور پھر میں نے اپنی بہن سے پوچھا کہ آخر ہوا کیا ہے جو یہ اس طرح کی باتیں کررہا ہے . بہن نے بتایا کہ " Teacher's Day " پر درجے کے جن بچوں نے میم کو گفٹ دیا تھا ٫ میم نے ان بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر انہیں میں تقسیم کردیا ٫ جن بچوں نے گفٹ نہیں دیا تھا انہیں کچھ نہیں دیا گیا٫ اتفاق ایسا کہ اسے یوم آزادی پر بھی لڈو نہیں ملا ٫ انہیں باتوں کو لے کر یہ پریشان اور ہم سب کو پریشان کئے ہوئے ہے. بحیثیت سرپرست میں اساتذہ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر مذکورہ رویہ آپ نے اپنایا ہے تو پھر یوم اساتذہ منانے کا حق آپ کو کس نے دیا ؟ کیا آپ یا آپ کا اسٹاف بچوں کےلئے رول ماڈل ہو سکتا ہے ؟ کیا آپ کو اندازہ بھی ہے کہ آپ کے اس رویے سے بچوں کے ذہن پر کس طرح کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ؟ صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai teacher day
teacher day #خیالات
read moreAvisha
गुरु ही सोचे बुद्धि को उत्तम करे विचार जिससे जीवन शिष्य का बने स्वयं उपहार... ©Naina... teacher day
teacher day #विचार
read moresuresh Rajput
A teacher take a Hand opens a Mind and touches a Heart Happy Teacher Day ©𝑅𝑎𝑗𝑝𝑢𝑡 𝐵𝑜𝑦 teacher day
teacher day #Shayari
read moreआनंद!!
शिक्षक कभी साधारण नहीं होता, प्रलय और निर्माण उसके गोद में पलते है। .................... teacher day
teacher day
read more