Find the Latest Status about patiala house 2011 10 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, patiala house 2011 10.
Syed Kashif Nawaz
یادوں کے جگنووں کے تعاقب میں دوستو تنہائیوں کے جنگلوں میں کھوگئے ہیں ہم خوابوں کے وہ محل تراشے تھے سنگ جو خود ان میں ہی زندہ دفن ہو گئے ہیں ہم خاموشیوں پہ میری حیرت نا کیجیو تجھ سے بچھڑ کے کم سخن ہو گئے ہیں ہم غریبِ شہر کہو یا ہمیں غیر تم کہو اپنے شہر میں بے وطن ہوگئے ہیں ہم سیَد کاشف نواز بےوطن۔۔ سیَد کاشف نواز۔۔ 09:00 PM 10/03/2011
بےوطن۔۔ سیَد کاشف نواز۔۔ 09:00 PM 10/03/2011 #خیال
read more