Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 168 Followers
  • 238 Stories

Moheen Abbasi

🔥#غرور نہیں ہے؛؛___
      👈*#صاحب*👉🍁👑
#الله کی #دی ہوئی #عزت ہے؛؛

©Moheen Abbasi like to all

#vacation

Shah

#ماں#دا#وچھوڑا #شاہ#دی#شاعری

read more
میں کلیاں بیھ کے رو    واں
مینوں آ کے پچھ نی مائے
پھٹ اپنے آپ ہی سیواں
مینوں آ کے پچھ نی مائے
ہجر تیرے مینوں مار مکایا
سکھ دا کوئی ساہ نہیں آ یا
ہن مینوں تیریاں اڈیکاں
مینوں آ کے پچھ نی مائے
اک واری فیر تو آ جا
گل اپنے مینوں لا جا
میں تیریاں راہواں تکاں
مینوں آ کے پچھ نی مائے
شاہ دی شاعری #ماں#دا#وچھوڑا
#شاہ#دی#شاعری

Mehbouba Houda Khane

read more
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
وفا ہے زات عورت کی
مگر۔جو مرد ہوتے ہیں
بہت بیدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں
سنو۔۔۔تُم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ یہ دل توڑ کے جانا
مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن
مجھے انجان رستے پر
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے

Mehbouba Houda Khane

عورت کے نام

read more
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
وفا ہے زات عورت کی
مگر۔جو مرد ہوتے ہیں
بہت بیدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت
گُل کی خوشبُو لُوٹ جاتے ہیں
سنو۔۔۔تُم کو قسم میری
روایت توڑ دینا تم
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ یہ دل توڑ کے جانا
مگر ۔۔۔ پھر یوں ہوا اِک دن
مجھے انجان رستے پر
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
وفا ہے ذات عورت کی
روایت توڑ دی اُس نے عورت کے نام

کملی یار دی

read more
کر دا ایں غصہ میری نکی نکی گل دا ایدہ نئییوں  سونیاں پیار چلدا کینا چھاواں دل والی  میں دل دی دلاں  چہ رہ جاوے نت دی ناراضگی تیری میری کڈ کے نا جاں لے جاوے نت دی ناراضگی تیری میری کڈ کے نا جاں لے جاوے

Status

read more
سنو..!
سلگھتی   تلخ     باتوں   سے..
 بڑے بےدرد ہاتھوں سے..
 لو   دیکھو    ہار   دی تم    نے..
 محبت     مار    دی  تم     نے..

Zubair Anwar

read more
اس تک رسائی تو بس خوابوں تک ہے
ورنہ حقیقت میں تو میسر پرچھائی نہ تھی
اسے پا لے گے ہم یہی حسرت زندگی بھر رہی
چوکھٹ بیٹھے فقیر کی صورت دیکھائی نہ دی
وہ جو دنیا میں بانٹتا تھا قربت جھولی بھر کر
کیوں اس کے دل میں میرے لیے محبت نہ تھی 
میں نے ڈال دی زندگی اس کے قدموں میں 
پھر بھی اسے مجھے سے دل لگی نہ تھی
زبیر محمد

Sajid Sardar

read more
 تيری غرضاں دے بازار دے وچ ساڈى موج تے مستى وک گئ

تيرا خلق لٹيرا تاجر ہاہ ساڈى ذات تے ہستى وک گئ

تيرے پيار دی  خاطر کملياں دے گھر بار تے وستى وک گئ

تيری بےپرواہی دی آڑھ دے وچ ساڈى ہر شۓ سستى وک گی

محمد نعیم کمیانہ

read more
﷽

اوراس میں سےخرچ کرو جوہم نےتمہیں روزی دی ہےاس سےپہلےکہ کسی کوتم میں
سےموت آجائےتوکہےاےمیرےرب تونے مجھے تھوڑی مدت کےلیےڈھیل کیوں نہ دی کہ میں خیرات کرتااور نیک لوگوں میں ہو جاتا سورةالمنافقون63آیت10

سکندر

mhbt ko nibhany ki

read more
محبت کو نبھانے کی روایت توڑ دی تم نے
وفاؤں کی کہانی بھی ادھوری چھوڑ دی تم نے 
وہ جومیں نےبھیجی نشانی پہلی محبت کی
قاصد کے ہاتھ کل شب سنا ہے موڑ دی تم نے 

سکندر mhbt ko nibhany ki
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile