Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best New__Gazal Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best New__Gazal Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about new year new life quotes, sad poetry for new year in urdu, whatsapp status in hindi love new, happy new year 2019 gif download, best new year shayri in hindi 30,

  • 1 Followers
  • 7 Stories

Gauhar_Pratapgarhi

کچھ نہیں میری دسترس میں ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں لے چلا ہے مجھے خدا میرا #new_post #new_poetry #new__shayri #New__Gazal #standAlone #Gauhar_Pratapgarhi

read more
کچھ نہیں میری دسترس میں 
ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا 
میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں 
لے چلا ہے مجھے خدا میرا

©gauhar pratapgarhi کچھ نہیں میری دسترس میں 
ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں 
لے چلا ہے مجھے خدا میرا

#new_post 
#new_poetry 
#New__Shayri
#New__Gazal

Gauhar_Pratapgarhi

अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ #new_post #new_poetry #Sunrise #new__shayri #New__Gazal #Gauhar_Pratpgarhi

read more
अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ 
तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ
तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर
तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ

©gauhar pratapgarhi अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ 
तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ
तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर
तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ  


#new_post 
#new_poetry

Gauhar_Pratapgarhi

یہ سب میری کشتی کو ڈبونے میں لگے ہیں طوفان بھی ساحل بھی سمندر بھی بھنور بھی اس راہ سے آہستہ گزر نہ اے ہواؤں اس راہ میں پڑتا ہے میرے چاند کا گھر بھی الطاف ضیاء مالیگاوں #Shayari #New___post #new__shayri #New__Gazal #Altaf_Ziya_Malegaon

read more

Gauhar_Pratapgarhi

ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا #New___post #new__shayri #Gauhar_Pratapgarhi #New__Gazal

read more
ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں
 
جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا

ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں 

ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا

©gauhar pratapgarhi ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا 
ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا

ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں 
ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا

#New___Post 
#New__Shayri

Gauhar_Pratapgarhi

ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں #New___post #Gauhar_Pratapgarhi #new__shayri #New__Gazal

read more
ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں 
پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں

بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے

 جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں

©gauhar pratapgarhi ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں 
پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں

بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے

جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں

#New___post

Gauhar_Pratapgarhi

ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے #New___post #new__shayri #New__Gazal #LostInSky #Gauhar_Pratapgarhi

read more
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے 
لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے

ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں 
اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے

©gauhar pratapgarhi ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے 
لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے

ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں 
اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے
#New___Post 
#New__Shayri 
#New__Gazal

Gauhar_Pratapgarhi

کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا #New___post #new__shayri #New__Gazal #Gauhar__pratapgarhi

read more
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا

 یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا

کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی 
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا

©gauhar pratapgarhi کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا 
یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا

کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی 
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا

#New___Post 
#New__Shayri


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile