Find the Best new__shayri Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutwhatsapp status in hindi love new, love new quotes, love song bollywood new, sad poetry for new year in urdu, new year shayri in hindi for lover 10,
Gauhar_Pratapgarhi
کچھ نہیں میری دسترس میں ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں لے چلا ہے مجھے خدا میرا ©gauhar pratapgarhi کچھ نہیں میری دسترس میں ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں لے چلا ہے مجھے خدا میرا #new_post #new_poetry #New__Shayri #New__Gazal
کچھ نہیں میری دسترس میں ابھی میرا میں تک نہ ہو سکا میرا میں کہاں جا رہا ہوں کیا جانوں لے چلا ہے مجھے خدا میرا #new_post #new_poetry #new__shayri #New__Gazal
read moreGauhar_Pratapgarhi
अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ ©gauhar pratapgarhi अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ #new_post #new_poetry
अदा लिखुँ हया लिखुँ बता दिलबर मैं क्या लिखुँ तबस्सुम तेरे ओठों का या आँखों का नशा लिखुँ तू सर से पाव तक मुजस्सम हुस्न का पैकर तेरी तारीफ़ करते हैं जहाँ वाले मैं क्या लिखुँ #new_post #new_poetry
read moreGauhar_Pratapgarhi
دن اس کا نرالا ہے اور رات نرالی ہے اس ماہ مبارک کی ہر بات نرالی ہے رحمت ہی برستی ہے روزوں کی فضیلت سے رمضان کے موسم کی برسات نزالی ہے ©gauhar pratapgarhi دن اس کا نرالا ہے اور رات نرالی ہے اس ماہ مبارک کی ہر بات نرالی ہے رحمت ہی برستی ہے روزوں کی فضیلت سے رمضان کے موسم کی برسات نزالی ہے
دن اس کا نرالا ہے اور رات نرالی ہے اس ماہ مبارک کی ہر بات نرالی ہے رحمت ہی برستی ہے روزوں کی فضیلت سے رمضان کے موسم کی برسات نزالی ہے
read moreGauhar_Pratapgarhi
دن اس کا نرالا ہے اور رات نرالی ہے اس ماہ مبارک کی ہر بات نرالی ہے رحمت ہی برستی ہے روزوں کی فضیلت سے رمضان کے موسم کی برسات نزالی ہے ©gauhar pratapgarhi دن اس کا نرالا ہے اور رات نرالی ہے اس ماہ مبارک کی ہر بات نرالی ہے رحمت ہی برستی ہے روزوں کی فضیلت سے رمضان کے موسم کی برسات نزالی ہے #new_post
دن اس کا نرالا ہے اور رات نرالی ہے اس ماہ مبارک کی ہر بات نرالی ہے رحمت ہی برستی ہے روزوں کی فضیلت سے رمضان کے موسم کی برسات نزالی ہے #new_post
read moreGauhar_Pratapgarhi
آمد رمضان تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی؟ پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی ؟ روزے دارو ! تم ہر حال میں صبر رکھنا؟ یہ آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی؟ اِن شاء اللّٰه ©gauhar pratapgarhi آمد رمضان تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی روزے دارو ! تم ہر حال میں صبر رکھنا یہ آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی ان شاء اللہ #New___post #New__shayri
آمد رمضان تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی روزے دارو ! تم ہر حال میں صبر رکھنا یہ آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی ان شاء اللہ #New___post #new__shayri
read moreGauhar_Pratapgarhi
ख़ुदा के फज़ल से मैभी आशिक मिज़ाज हूँ ये और बात है कि बच्चा दिखाई देताहूँ और तुमहारे वास्ते मै तारों को तोड़ताऊँगा मैं देखने में ही भोता दिखाई देता हूँ ©gauhar pratapgarhi ख़ुदा के फज़ल से मैभी आशिक मिज़ाज हूँ ये और बात है कि बच्चा दिखाई देता हूँ और तुमहारे वास्ते मै तारों को तोड़ताऊँगा मैं देखने में ही भोता दिखाई देता हूँ #New___post #New__shayri #New__Gaza
ख़ुदा के फज़ल से मैभी आशिक मिज़ाज हूँ ये और बात है कि बच्चा दिखाई देता हूँ और तुमहारे वास्ते मै तारों को तोड़ताऊँगा मैं देखने में ही भोता दिखाई देता हूँ #New___post #new__shayri #New__Gaza
read moreGauhar_Pratapgarhi
ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا ©gauhar pratapgarhi ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا #New___Post #New__Shayri
ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا #New___post #new__shayri
read moreGauhar_Pratapgarhi
ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں ©gauhar pratapgarhi ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں #New___post
ہم اپنی نیند میں بس اس کو ہی پکارتے ہیں پھر اس کے خواب میں اپنی تھکن اتارتے ہیں بُرے ترین ہیں لمحے ہماری زندگی کے جو تیرے بن تجھے سوچے بنا گزارتے ہیں #New___post
read moreGauhar_Pratapgarhi
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے ©gauhar pratapgarhi ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے #New___Post #New__Shayri #New__Gazal
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھے لازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے #New___post #new__shayri #New__Gazal
read moreGauhar_Pratapgarhi
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا ©gauhar pratapgarhi کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا #New___Post #New__Shayri
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا کچھ دن تمہارے لوٹ کے آنے کی آس تھی اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا #New___post #new__shayri
read more