Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about کوئلہ कोयला,

  • 1920 Followers
  • 4008 Stories

Md Aslam

#حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر # #سے #کو #دیتے #شاعری #سادگی #ہــے #جــــــــــــــناب #اپنی_ #بادشاہوں #جھکا #ہیں_

read more
#حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر #ہــے
                      #جــــــــــــــناب
#ہم #اپنی_ #سادگی #سے #بادشاہوں #کو #جھکا #دیتے #ہیں_
❤👈 #حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر #

MH Jamali

#ہمارا #یہ #سچ #سب #کو #سنا #دینا۔ Ritika suryavanshi Saleha ashfaq mudassir__ Yusuf Dr.ShrutiGarg PT Ayaan dehlvi (A D)

read more

MH Jamali

#اب #اس #طرح #سے #نظر #آئونگا #تم #کو Sahil Rathore Amjad Hussain Mamta Kumari Nitesh Kumar Saleha ashfaq #شاعری

read more
اب اس طرح سے، 
الجھائونگا تم کو-
کہ ہر جگہ ہر شخص میں، نظر آئونگا تم کو- #اب #اس #طرح #سے #نظر #آئونگا #تم #کو Sahil Rathore Amjad Hussain Mamta Kumari Nitesh Kumar Saleha ashfaq

Haroon Qasid

ذرا #جینےبھی #دےمجھ #کو

read more

Kifayat Hussain Qureshi

#‏چھانٹی #کے #چار #لوگ #ہیں، #جن #سے #کلام #ہے #باقی #حسد #زدوں #کو ___ #نمستے، #سلام #ہے.. #مُرشد ‎Thoughts❤

read more
‏چھانٹی کے چار لوگ ہیں، جن سے کلام ہے
باقی حسد زدوں کو ___ نمستے، سلام ہے..

‎#Thoughts❤
#مُرشد #‏چھانٹی #کے #چار #لوگ #ہیں، #جن #سے #کلام #ہے
#باقی #حسد #زدوں #کو ___ #نمستے، #سلام #ہے..
#مُرشد
‎#Thoughts❤

Kifayat Hussain Qureshi

#‏ہم #نے #محنت #جو #شاعری #میں #کی #لوگ #اب #شاعری #کو #بھول #گۓ ‎#مُرشد 💔

read more
‏ہم نے محنت جو شاعری میں کی
لوگ  اب  شاعری  کو  بھول  گۓ

‎#مُرشد
💔 #‏ہم #نے #محنت #جو #شاعری #میں #کی
#لوگ  #اب  #شاعری #کو  #بھول  #گۓ

‎#مُرشد
💔

Kifayat Hussain Qureshi

#‏بُری #عادات #کا #عادی #بنا #گیا #مجھ #کو #وہ #میرا #یار #جگاڑی #بنا #گیا #مجھ #کو ‎#مُرشد 🙇

read more
‏بُری عادات کا عادی بنا گیا مجھ کو
وہ میرا یار  جگاڑی بنا گیا مجھ کو

‎#مُرشد
🙇 #‏بُری #عادات #کا #عادی #بنا #گیا #مجھ #کو
#وہ #میرا #یار  #جگاڑی #بنا #گیا #مجھ #کو

‎#مُرشد
🙇

Mehbouba Houda Khane

read more
منھ پہ رکھتا ہے وہ نقاب بہت

ہم سے کرتا ہے اب حجاب بہت

چشمک گل کا لطف بھی نہ اٹھا

کم رہا موسم شباب بہت

دیر بھی کچھ لگی نہ مرتے ہمیں

عمر جاتی رہی شتاب بہت

ڈھونڈتے اس کو کوچے کوچے پھرے

دل نے ہم کو کیا خراب بہت

چلنا اپنا قریب ہے شاید

جاں کرے ہے اب اضطراب بہت

وسیم اعوان

read more
سوچ کر بے وفا مجھ کو کہیے، کھل نہ جائے بھرم آپکا ہی
آزمایا ہے دنیا کو میں نے، آپ نے مجھ کو پرکھا نہیں ہے

Ayaz Ali Soomro

#lovequotes

read more
My lifeline ‏کس کو بتلائیں کہ آشوب محبت کیا ہے
جس پہ گزری ہو وہی حال ہمارا جانے

جو بھی ملتا ہے ہمیں سے وہ گلہ کرتاہے
کوئی تو صورت حالات خدارا جانے

تجھ سے بڑھ کر کوئی ناداں نہیں ہوگاکہ ایاز
دشمن جاں کو بھی تو جان سے پیارا جانے #LoveQuotes
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile