Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دیتے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 117 Followers
  • 151 Stories

Md Aslam

#حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر # #سے #کو #دیتے #شاعری #سادگی #ہــے #جــــــــــــــناب #اپنی_ #بادشاہوں #جھکا #ہیں_

read more
#حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر #ہــے
                      #جــــــــــــــناب
#ہم #اپنی_ #سادگی #سے #بادشاہوں #کو #جھکا #دیتے #ہیں_
❤👈 #حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر #

Durdana Durdana

read more
ادا ہوا نہ قرض اور وجود ختم ہو گیا.                            میں زندگی کا دیتے دیتے سود ختم ہو گیا

Sheikh Awais

#شاعری

read more
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں 🖤🔥

چوہدری ثاقب گجر

read more
یوں تو وہ مجھے روز دعا دیتے ہیں
ساتھ ع پے نقطہ بھی لگا دیتے ہیں

ملک حسن علوی اعوان

read more
عراق کے کچھ قبائل کا رواج ہے کہ جب وہ اپنی بیٹی کو شادی پر جہیز دیتے ہیں تو اس جہیز کے سامان کو استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ وہ سامان اربعین کے دنوں میں موکب میں رکھ دیا جاتا ہے تاکہ آنے والے زائرین انھیں استعمال کریں اور جب اربعین ختم ہو جاتا ہے تو اس کے بعد وہ سامان اپنے گھر میں استعمال کیا جاتا ہے۔
ایک طویل قطار میں عراقی کھڑے نظر آتے ہیں جو فوراًِ زائر کے پاس آ کر پوچھتے ہیں کیا تمھارے پاس رہائش کا بندوبست ہے اگر نہیں تو میرا گھر حاضر ہے،مجھے مہمان نوازی کا شرف بخشو اگر آپ نے قبول کر لیا اور گھر پہنچ گئے تو گھر کے افراد فخریہ گلی محلہ میں چلتے ہیں کہ آج ہمارے گھر امام حسین علیہ السلام کے زائر مہمان ہیں اور ان کے دوست احباب اس کی قسمت پر رشک کرتے ہیں اور پھر اس کے گھر میں جا کر زائر سے ملاقات کرتے ہیں اور کل کے دن کی دعوت دیتے ہیں کہ میرے مہمان بنو۔

آپ سے آپ کی شناخت نہیں پوچھی جائے گی
آپ سے نہیں  پوچھا جائے گا کہ تم مسلمان ہو بھی یا نہیں

S.s❤

read more
جو  لوگ  رفاقت  میں  دغا  دیتے  ہیں
کم  ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں

SaAdii

read more
کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاوں سے اُڑا دیتے

Abdul Khaliq

read more
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕

💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕

Faiza Ali

read more
~نگہبانِ عشق~       

اپنے آنسو قلم کی نوک پر لگنے نہیں دیتے کہ تیری کہانی کبھی بھیگ جائے گی ، وہ صفحے جن پر سفرِ عشق لکھا ہے ، اُسکو اے نازّ داغ دار ہونے نہیں دیتے ، چونکہ میرا عشق کتابوں تک ہے ، یہ وہ عمل ہے جو خیالوں تک ہے ، ہاں ! وہ سفر ہے جو ارمانوں تک ہے ۔آنسوؤں کی بارش میں ، ہم بھیگ جائیں گے ، پر تیرے عشق کا ایک صفحہ بھی برسات میں بھیگنے نہیں دیں گے ۔

Ashari Gujjar

🌺وفا کی ,,موج مستی میں ,, ابھی بھی,, بادشاہ ہیں,, ہم🌺 💕 جو دل,, کو توڑ دیتے ہیں💔,, ہم ان کو چھوڑ,, دیتے ہیں☠️ @ 💛 ® #nojotophoto

read more
 🌺وفا کی ,,موج مستی میں ,, ابھی بھی,, بادشاہ ہیں,, ہم🌺
       💕  جو دل,, کو توڑ دیتے ہیں💔,, ہم ان کو چھوڑ,, دیتے ہیں☠️        @   💛  ®
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile