Find the Best دیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutدانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 15 اگست, اردو تقریر 14 اگست,
Ñimra writes
دیا ہے مجھ کو کس نے ماں غموں کا یہ خزانہ یہ دردِ دل قلم میں لب پہ غم کا یہ ترانہ مجھے تیری جدائی کا یہ غم تڑپا رہا ہے ماں کتنا درد ہے دل میں یہ مشکل ہے بتانا ......... 😭😭😭😭😭😭😭😭........................ ©Stylish Jatti #دیا ہے مجھ کو کس نے ماں غموں کا یہ خزانہ Pramodini mohapatra ISHQ عشق✓✓Peace Madhusudan Shrivastava Er. Gagan Raypariya Arfa
#دیا ہے مجھ کو کس نے ماں غموں کا یہ خزانہ Pramodini mohapatra ISHQ عشق✓✓Peace Madhusudan Shrivastava Er. Gagan Raypariya Arfa
read moreArshad Jamali
بدگمانی بڑھا کے یہ تم نے کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئےاور مجھے بھی تنہا کر دیا
amtul mateen
اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا بھٹکتا پھرا کبھی دردبد کبھی ادھر کبھی ادھر کبھی راستے نہ ملیں کبھی منزلیں نہ مل سکی میں بے خبر رہا تیری چاہتوں سے نہ سلیقہ آ سکا زندگی گزرانے کا مجھے تیرے کرب کی خبر کہاں مجھے نہ خوشی راس آ سکی اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا مجھے طے کرنی تھی لمبی رفاقتیں ابھی زندگی بسر کسی حیات کے ساتھ یہ کیا تجھے پانے سے پہلے کھو دیا گنگنانے ہسنے سے پہلے ہی رو دیا مجھے منزلوں کا حصار بننا تھا یقین کر میں نے بھی زندگی جینی تھی بے رگ زندگی میں تو ابھی سے ہار گیا اے زندگی تیری دو پل کی مسافتوں نے مجھے ٹھکا دیا #firdouse
dukhi dil
زندگی میں اگر اندھیرا چھا جائے تو کہیں نہ کہیں کوئی ٹمٹماتا ہوا دیا ضرور ہوتا ہے پس اسے تلاش کریں زندگی آسان ہو جائے گی.. انا #دیا#انا#
#دیا#انا#
read moreSheikh Ahmed
آج دل ہستے ہستے رو دیا مجھے محسوس ہوا جیسے کچھ کھو گیا آنکھوں میں اتنے آنسو اور دل میں آج ایسا درد ہوا .پتہ نہیں کس نے ہمیں اپنا بنا کر چھوڑ دیا" aJ diL...
aJ diL...
read moreAlien's Cry
تم زمانے سے لڑ نہیں سکتیں خیر یہ راز آج کھول دیا دو اجازت! کہ جا رہا ہوں میں تم نے باتوں میں زہر گھول دیا جدائی
جدائی
read moreFazal Ameen
کچھ اس طرح سے تم نے مجھے روگ دیا ھے دل میں میرے خنجر سا کوئی ٹوک دیا ھے میری نظر میں مجھ کو تماشہ بنا دیا جلتے ھوے شعلوں پہ مجھے روک دیا ھے دل سوز وفاؤں کا صلہ اس نے دیا ھے یادوں کو جس کی میں نے دل میں لاک کیا ھے یہ زھر بھی ہنس ہنس کے فضل میں نے پیا ھے کہ دوست نے ھی مجھکومیرے بلاک کیا ھے ghmzda
ghmzda
read moreFazal Ameen
اس کے لبوں کی پیاس بجھانے کو اے فضل اپنے جگر کا خون کھلِ عام رکھ دیا اب جس کے من میں آ ئے وہی پائے روشنی ھم نے تو دل جلا کے سرِ عام رکھ دیا ghmzda
ghmzda
read moreડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
ایک دفعہ طاق پر تو رکھ_ مُجھ کو یارِ من ...!!! معتبر دیا ہوں میں #دیا ایک دفعہ طاق پر تو رکھ_ مُجھ کو یارِ من ...!!! معتبر دیا ہوں میں
#دیا ایک دفعہ طاق پر تو رکھ_ مُجھ کو یارِ من ...!!! معتبر دیا ہوں میں
read moreHania quote
دلِ بے خبر تجھے کیا خبر یہ جو دھوپ چھاؤں سی ہیں محبتیں فریب ہیں بس دو پل کا کیوں الجھ گیا تو اس کھیل میں بدگمانی کی اس ریل میں دھوکا خود کو دے لیا الزام بھی سر پہ لے لیا وہ جو بے درد سا ہمسفر تیرا تجھے بیچ راہ میں چھوڑ گیا اب کہاں جائیں سمجھانے تجھے اے دلِ نادان بہلانے تجھے کہ مجتوں کے اس جال نے درد میں تجھے پھنسا دیا اک روگ تجھ کو لگا دیا #nojoto #nojotourdu #lovepoetry
nojoto #nojotourdu #lovepoetry
read more