Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best گیا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best گیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutدانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 15 اگست, اردو تقریر 14 اگست,

  • 496 Followers
  • 784 Stories

تابش انور

حافی

read more
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتی مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا.........! حافی

Salahudin khan

تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں دے کر کے گلا بیٹھ گیا

read more

Salahudin khan

میں گرے گا یا برباد ہو گیا میں گرگیا برباد ہو گیا میں جہاں گیا وہاں برباد ہوگیا

read more

amtul mateen

#nojotourdu

read more
چین کی نیند سوؤں گا آج کے بعد
تو کیسا ھے نہیں پوچھوں گا آج کے بعد 
توڑ دیئے تو نے مجھ سے رشتے ناتے 
میں بھی تجھے بھول جاؤں گا آج کے بعد 
میں اگر رو دیا تجھے نہیں بلاؤں گا
اپنے آنسو خود پونجوں گا آج کے بعد
 کوئی کہے اگر مجھے محبت ہے تم سے
غصے میں دنیا ُاجاڑ دوں گا آج کے بعد
میں تھگ گیا ہوں اور تو ُروٹھ گیا ہے
تجھے اب تو نہیں مناؤں گا آج کے بعد
اب ہو جاؤں گا تیری طرح سنگ دل
زباں پر تیرا نام بھی نہ لوں گا آج کے بعد
لیلہ مجنوں گی نہیں پڑھوں گا کہانیاں
تجھے  تو غور سے نہیں پڑھوں گا آج کے بعد
وہ جو ملامت کرتے تھے نا لوگ مجھے 
ُاس آگ میں تنہا جلوں گا آج کے بعد
 تجھے دیکھنے کے واسطے بے قرار تھا کوئی
خواب میں بھی نہیں ملوں گا آج کے بعد
اگر کوئی پوچھے گا محبت کے بارے میں
تجھے سوچ کر آنکھیں بند کر لوں گا آج کے بعد
#firdouse #NOJOTOURDU

Daniyal

Tuu mujh se kho Gya toh Yoon laga hai Kisi Borhi ka Beta Mar gya hai #Poetry #urdu #Hindi #2lines

read more
تُو مجھ سے کھو گیا تو یوں لگا ھے

کسی بوڑھی کا بیٹا مر گیا ھے Tuu mujh se kho Gya toh Yoon laga hai

Kisi Borhi ka Beta Mar gya hai
#poetry #urdu #hindi #2lines

Shakira Karim Silat

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

read more

Malik Zaib

read more
‏خواب میں کون مجھ سے بچھڑا ہے 
آنکھ کھلتے ہی مر گیا ہوں میں ـــــــ 

تو بھی کہہ دے  مضائقہ کیا ہے
تیرے دل  سے اتر گیا ہوں میں___

Abdul Ghaffar Thebo

زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے ناصحو میں سدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل میری جان مرگیا کب کا آپ ایک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کرگیا کب کا

read more

Haroon Qasid

read more
نہ جا نے کیوں دل میرا توڑ گیا 
نہ جانے کیوں وہ مجھے چھوڑ گیا
⁦✍🏻⁩ہارون رشید قاصر

dp writes©

#غزل nojoto #nojotourdu

read more
واہ واہ کرنے کیلۓ کوئ میرے پاس نہ تھا
خود ہی شعر کہا اور واہ کر گیا
منزل ابھی دور تھی تو میں چلتا رہا
تھکنا نہیں تھا مجھے پر میں تھک گیا
مجرم کو تو مرنا ہی تھا اک دن سو
وہ خود ہی جا کر تختہ دار پر چڑھ گیا
تنہا اتنا تھا کہ سایہ بھی ساتھ نہ چلتا تھا
میں جس جگہ بھی گیا خود ہی اپنے گلے لگ گیا
کہنے کو تو بہت کچھ تھا مگر میں چپ رہا
جج میرے فیصلے میں سزاۓ موت لکھ گیا #غزل #nojoto #nojotourdu
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile