Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دیکھ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیکھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رجب ایودیک 5, اردو فیلم 2016, 92نیوز اردو, قول اردو 209 شاهین, نیوز 18 اردو,

  • 138 Followers
  • 195 Stories

Rais Irfan

#دیکھ #HappyRoseDay #شاعری

read more
قسم کھاٸ تھی کہ تمہیں مرتے دم  تک چاہو گا 
اب دیکھ میں مررہا ہو ں

عرفان راٸٹس

©Rais Irfan #دیکھ 

#HappyRoseDay

Rais Irfan

#دیکھ #girl #شاعری

read more
آخر کچھ تو کہو   
میرے جنازے کو دیکھ کہ 

عرفان راٸٹس

©Rais Irfan #دیکھ 

#girl

Innocent Bacha

- #یارَبِ #اُنہیں بھی #خُوش رکھنا.🙏

جو #ہمیں #خُوش نہیں #دیکھ سکتے.😒

Innocent bacha #alonesoul

Ali Hamza

جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌ 👈 #انھیں_کَہنا👉 👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہی #nojotophoto

read more
 جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
              👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہی

Sardar Naeem Tariq

#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
              👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥

Sheikh Awais

#شاعری

read more
لوگ انسان دیکھ کر محبت کرتےہیں
میں نے محبت کرکے انسان دیکھ لئے

Faiza Ali

آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔

read more
آج مجھے دیکھ وہ مسکرایا 
ہاں ! اُس پر مجھے بڑا پیار آیا 

وہ جب مسکرا کہ یوں چلا 
میں اُسکی مسکان پہ لُٹا 

اُسکو کہا تھا میں نے
کہ جب جُدا ہوجاؤں 

جب محبت میں فنا ہوجاؤں 
تو اپنی نگاہیں نیچی رکھنا 

جب لُٹ جاؤں تو ادائیں 
پھر وہ مسکرایا ، پیار آیا

میں لُٹا ، اس نے لُوٹنے دیا مجھے 
محض وہ مسکرایا جیسے پھول کھلکھلایا 


اُس کو کہا تھا میں نے 
ظا لمہ ! مجھے دیکھ نہ مسکرا 


پھر بھی وہ مسکرایا 
مجھے اُس پر بڑا پیار آیا آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔

Sameer Humraz

#alone

read more
لوگ انسان دیکھ کر محبت کرتےہیں
میں نے محبت کرکے انسان دیکھ لئے #alone

Yogen Hari

read more
"" جو لوگ مصیبت نہیں دیکھ 
وہ مجھے آکر دیکھ

Zahid Alam

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

read more
راہ چلتے لڑکی کو دیکھ کر نگاہ نیچی کر لیا کرو تاکہ لوگ تمہاری عزتوں کو دیکھ کر  بھی سر جھکا  لیا کریں اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile