Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کافی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کافی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 16 Followers
  • 40 Stories
    PopularLatestVideo

Syeda Mahnoor Kazmi

read more
مجھے مشکل سے کیا خطرہ علی ع کا نام کافی ہے,
اجل کا روک دوں رستہ علی ع کا نام کافی ہے,
لحد میں یا علی کہہ کر اچانک میں جو اٹھ بیٹھا, 
فرشتوں نے کہا سوجا علی ع کا نام کافی ہے ..

Malik Zaib

#شاعری

read more
اُسے میک اپ کی چیزیں پسند تھی اور مجھے سادگی پسند تھی وہ گرین ٹی اور کافی پہ مرتی تھی اور میں سادہ چائے پہ اُسے میوزک شو شراہا پسند تھا مجھے قوالیاں ، سنسان اور ویران راستے اُسے شاعری غزلیں سب بورنگ لگتی تھی ، وہ بڑے بڑے شہروں میں شاپنگ کے خواب دیکھتی تھی اسکی باتوں میں مہنگے شہر تھے اور میرا تو پورا شہر ہی وہ تھی نہ میں‎ ‎نے اُسے بدلا نہ اُس نے مجھے ہم آگے بڑھ گئے سال یاد ہیں اُس کی ہر بات یاد ہے کچھ دن پہلے اُس نے بتایا ٹھنڈی جگہ اکیلے گھوم آئی رات کو اب اُس کا دل بھی چاہے پینے کو کرتا ہے اب میں بھی اکثر کافی پی لیتا ہوں کسی مہنگی جگہ بیٹھ کر💔

Mussarat Abbas Choudary

#کافی

read more
کافی اور سگریٹ کے دهوئیں میں

تیرا عکس بنائے بارش

مسرت #کافی

Salman سلمان

#شاعری

read more
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیں 
تہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں 
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو 
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو 
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو 
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو 
حاکم شہر بھی مجمع عام بھی 
تیر الزام بھی سنگ دشنام بھی 
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھی 
ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے 
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہے 
دست قاتل کے شایاں رہا کون ہے 

رخت دل باندھ لو دل فگارو چلو 
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو

Pŕįñçě Nadeem

read more
My heart started beating when مریض محبت کو فقط دیدار کافی ھے

ھزاروں طب کے نسخوں سے نگاہ یار کافی ھے❤❤

Gham Zada Production

شاعری

read more
ایک محبت کافی ہے مرنے تک جینے کے لیے
ایک ہی چہرہ دیکھنے کو جلنے دو آنکھوں کے دِیے
پہلی بار جو اِک کلی پیار کی دل میں کِھلتی ہے
آخری دم تک اُس کی خوشبو ہر دھڑکن میں ملتی ہے
کوٸی کسی کی چاہت میں دو دن یا سو سال جیے
ایک محبت کافی ہے مرنے تک جینے کے لیے
A.s شاعری

فاروق بلوچ

read more
جنگوں، تشدد، خودغرضی، ہوس اور عدم مساوات کا خاتمہ زرائع پیداوار کی نجی ملکیت اور طبقاتی تقسیم کے خاتمے میں مضمر ہے. بھوک کا خاتمہ خوراک مہیا کرنے سے ہوگا. انسانی وحشت کا خاتمہ انسانی وحشت کے اسباب کو ختم کرنے سے ممکن ہوگا. آپ دس بھوکے آدمیوں کو بیس افراد کیلئے کافی خوراک مہیا کردیں اور یہ بھی یقین دلا دیں کہ اُنکو بلاتعطل خوراک کی فراہمی جاری رہے گی تو وہ بیس افراد خوراک پہ جھگڑا کریں گے نہ ہی خوراک کی زخیرہ اندوزی کریں گے. لیکن اگر بیس افراد کو دس افراد کیلئے کافی خوراک دیں گے تو اُن افراد میں خود غرضی اور ہوس عود آئے گی. وہ افراد زیادہ سے زیادہ خوراک کے حصول کیلئے نہ ہی لڑیں گے اور زیادہ سے زیادہ خوراک کو زخیرہ کرنے کی سعی بھی کریں گے. لہذا یہ نفسیات قلت کی نفسیات ہیں اور قلت بھی مصنوعی... نہ ہی لباس کیلئے وسائل کی کمی ہے، نہ خوراک اور نہ رہائش... اتنی ادویات میسر ہیں کہ کوئی بیمار علاج کی عدم دستیابی پر موت کے منہ میں نہ جائے. لیکن یہ نظامِ زر وسائل پہ چند لوگوں کے تصرف کا نظام ہے، جس کی کوکھ سے جنگیں، تشدد، چوریاں، خودغرضی جیسے غیر فطری عناصر ابھر رہے ہیں.

(کامریڈ فاروق بلوچ)

ملک حسن علوی اعوان

سلام یا حسینؑ

read more
سلام نصابِ قدر و قضا کو حُسینؐ کافی ھے 
سو میرے بختِ دُعا کو حُسینؐ کافی ھے
عمل کا زُعم جو کافُور ھو چکا تو کُھلا 
حسابِ روزِ جزا کو حُسینؐ کافی ھے
ھے" حَسبُنا " ہی مقدر تو آ حُسینؐ کو چُن
کہ خود کتابِ خدا کو حُسینؐ کافی ہے
فقط یَا حُسینؐ حُسینؐ 🏴ملک حسن سلام یا حسینؑ

Waqas Akbar

#شاعری

read more
کیا ضروری ہے کہ ہاتھوں میں ترا ہاتھ بھی ہو
‏چند یادوں کی رفاقت ہی کافی ہے

‏لوٹ چلتے ہیں اسی پل سے گھروں کی جانب
‏یہ تھکن اتنی مسافت کی ہی کافی ہے

Irshad Hussain

read more
مریضِ محبت کو  فقط ۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے 

ہزاروں  طب کے نسخوں  سے نگاہِ یار ہی کافی ہے
ارشاد حسین
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile