Find the Best بات Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Amina Khalid
شروع میں تو سبھی #چاہ سے #بات کرتے ہیں...!!!🖤 دل تو #دوسرے کے #دل میں #محبت #ڈال کر #بدلتا ہے...!!!💯 amnawrites77 #Health #amnawrites77
Ubaid SamrayWala
آؤ باتوں کو باتوں کے زاویے میں رکھ کر تے ہیں آج تمام دل کی بات ایک دوسرے کی بات کے سامنے رکھتے ہیں (عبیدالرحمٰن ) #بات #دل
عین سائیں
رکھ رکھاؤ تک بات رہ گئی ہے ایک آخری ملاقات رہ گئی ہے (عثمان رزاق) مارچ 15, 2020 #بات
Yasir Javed
بات ہوتی تو حل نکل آتا بات کرنا ہی مسئلہ تھا۔۔🔥 #بات ہوتی تو حل نکل آتا # بات کرنا ہی مسئلہ تھا۔۔🔥 VINAY KUMAR Neeraj Mishra Roman Yaduvanshi Sahani Baleshwar
AAZAD LAGHARI
Failure story in 5 words جس #بات پہ #سیدھا منہ #توڑنے کا دل کرے،، ،، #اسی بات پہ #مسکرا دینا #تربیت کہلاتا ہے، ،
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
مجھ سے یہیں پہ فیصلہ کر لو تو ٹھیک ہے آپس کی بات جائے نہ پروردگار تک #بات مجھ سے یہیں پہ فیصلہ کر لو تو ٹھیک ہے آپس کی بات جائے نہ پروردگار تک
Saba Tajir
کوئی بات تو تھی اس میں یونہی تو نہیں یاد آتا وہ صبا تاجر #اردوشاعری #صباتاجر #یاد #بات #urdupoetry #sabatajir
apna chanel
بات بات پہ ہاں بات بات پہ وہ چھوڑ جانے کی بات کرتا تھا آج ہم نے وہ بات ہی چھوڑ دی #بات بات پہ