Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best شہر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best شہر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutشہرام Ú©Û’ معنی, شہر کا شہر مسلمان, شہریار meaning, شہری اور دیہاتی زندگی, شہر لاہور تیری رونقیں,

  • 150 Followers
  • 174 Stories

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#شہر اور کچھ دن___ یہاں رکنے کا بہانہ ملتا اس نئے شہر میں____ کوئی تو پرانا ملتا مجھ کو ہسنے کے لئے دوست میسر ہیں بہت کاش رونے کے لئے بھی کوئی شانہ ملتا

read more
اور کچھ دن___ یہاں رکنے کا بہانہ ملتا
اس نئے شہر میں____ کوئی تو پرانا ملتا
مجھ کو ہسنے کے لئے دوست میسر ہیں بہت
کاش رونے کے لئے بھی کوئی شانہ ملتا #شہر
اور کچھ دن___ یہاں رکنے کا بہانہ ملتا
اس نئے شہر میں____ کوئی تو پرانا ملتا
مجھ کو ہسنے کے لئے دوست میسر ہیں بہت
کاش رونے کے لئے بھی کوئی شانہ ملتا

Malik Zaib

read more
اُسے میک اپ کی چیزیں پسند تھی اور مجھے سادگی پسند تھی وہ گرین ٹی اور کافی پہ مرتی تھی اور میں سادہ چائے پہ اُسے میوزک شو شراہا پسند تھا مجھے قوالیاں ، سنسان اور ویران راستے اُسے شاعری غزلیں سب بورنگ لگتی تھی ، وہ بڑے بڑے شہروں میں شاپنگ کے خواب دیکھتی تھی اسکی باتوں میں مہنگے شہر تھے اور میرا تو پورا شہر ہی وہ تھی نہ میں‎ ‎نے اُسے بدلا نہ اُس نے مجھے ہم آگے بڑھ گئے سال یاد ہیں اُس کی ہر بات یاد ہے کچھ دن پہلے اُس نے بتایا ٹھنڈی جگہ اکیلے گھوم آئی رات کو اب اُس کا دل بھی چاہے پینے کو کرتا ہے اب میں بھی اکثر کافی پی لیتا ہوں کسی مہنگی جگہ بیٹھ کر💔

Amna zainab

آمنہ زینب

read more
شہر میرے شہر کا موسم تو اداس ہے 
💞💞💞
تیرے شہر کا موسم کیسا ہے آمنہ زینب

Tahir Raza

درد شاعری

read more
تمہارے شہر کو بادل مبارک ہوں
میرے شہر میں میری آنکھیں برستی ہیں درد شاعری

Gham Zada Production

شاعری

read more
خوبصورت آنکھوں کے پُجاری ہیں میرے شہر کے لوگ
تُو میرے شہر میں آے گا تُو چھا جاے گا شاعری

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#شہر ‏رسوائے شہر ہے یاں حرف و سخن ہمارا ‏کیا خاک میں ملا ہے___ افسوس فن ہمارا

read more
‏رسوائے شہر ہے یاں حرف و سخن ہمارا
‏کیا خاک میں ملا ہے___ افسوس فن ہمارا #شہر
‏رسوائے شہر ہے یاں حرف و سخن ہمارا
‏کیا خاک میں ملا ہے___ افسوس فن ہمارا

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#شہر پسپا ہوئے تنہائی کی یلغار سے___ جب بھی ہم شہر میں آوارہ پھرے، رات گئے تک

read more
پسپا ہوئے تنہائی کی یلغار سے___ جب بھی
ہم شہر میں  آوارہ پھرے، رات گئے تک #شہر
پسپا ہوئے تنہائی کی یلغار سے___ جب بھی
ہم شہر میں  آوارہ پھرے، رات گئے تک

Umer Ijaz *Falak*

شہر  Indian Occupied Kashmir


Mera SHEHAR, mera WATTAN, Milaa Mujhey kar kar JATTAN

MAAR hi dalay, tunay ZAALIM, merey saray hi RATANN

(U. I. FALAK) #شہر #Kashmir #ModiTerrorist#Barbaric

amtul mateen

✍️✍️✍️

read more
#OpenPoetry شہر لوٹ آۓ ہو تو اپنے گھر کیوں نہیں جاتے
بگھر بیٹھے ہو تم اب سدھر کیوں نہیں جاتے

تم آ گیۓ آخر کار مگر جلدی کیا ہے جانے کی
کچھ پل میرے دروازے ٹہھر کیوں نہیں جاتے

اب میرا بھی جینے کو دل نہیں رہا  یار میرے
تم مجھ پہ  مرتے ہو تو مر کیوں نہیں جاتے 

تیرے لہجے سے محفل میں لگی رہتی ہے رونق
اداس لوگوں سے ہس مل کر کیوں نہیں جاتے

سنا ہے تیرا لطفِ  جمال بھی کمال ہے   پیارے 
ایسی بات ہے تو میرے آئنے میں ٹہھر کیوں نہیں جاتے

اتنے سے شہر میں بھی کبھی نظر نہیں آۓ تم
 کبھی معجزن تم میرے گھر سے گزر کیوں نہیں جاتے





متین~ ✍️✍️✍️

shahidwriets313

اسلام آباد

read more
ھزاروں چشمے ہونگے تیرے شہر میں 
لیکن ہم تیرے شہر کو کشمیر تو نہیں لکھ سکتے اسلام آباد
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile