Find the Best محسن_نقوی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
PK
یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھے ہر پھول فصلِ گُل میں پُرانا لگا مجھے میں کیا کسی پہ سنگ اُٹھانے کی سوچتا اپنا ہی جسم آئینہ خانہ لگا مجھے اے دوست ! جھوٹ عام تھا دُنیا میں اس قدر تُو نے بھی سچ کہا تو فسانہ لگا مجھے اَب اُس کو کھو رہا ہُوں بڑے اشتیاق سے وہ جس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے محسن ہجومِ یاس میں مرنے کا شوق بھی جینے کا اِک حَسین بہانہ لگا مجھے (محسن نقوی ، بندِ قبا) ©PK محسن ہجومِ یاس میں مرنے کا شوق بھی جینے کا اِک حسین بہانہ لگا مجھے #محسن_نقوی
محسن ہجومِ یاس میں مرنے کا شوق بھی جینے کا اِک حسین بہانہ لگا مجھے #محسن_نقوی #سماج
read moreShahbaz Noshahi
بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں ©Shahbaz Noshahi #محسن_نقوی
#محسن_نقوی #شاعری۔
read moreسربازار می رقصم
یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی، دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا، مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں، کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا، تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن. محسن نقوی ©سربازار می رقصم #L♥️ve #اردو #ادب #محسن_نقوی #محفل_سخن
L♥️ve #اردو #ادب #محسن_نقوی #محفل_سخن #Shayari
read moreسربازار می رقصم
یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی، دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا، مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں، کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا، تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن. محسن نقوی ©سربازار می رقصم #محسن_نقوی #اردوشاعری #اہل_عشق #اردو #ادب
#محسن_نقوی #اردوشاعری #اہل_عشق #اردو #ادب #Shayari
read moreRashid Ameen
ذکرِ شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی... کلام:محسن نقوی آواز:راشد امین #نوجوٹواردو #شاعری #نوجوٹو #urdupoetry #Shayari #nojotourdu #urdushayari #محسن_نقوی #mohsinnaqvi #tereliye #nojotovideo #غزل
read moreHassan Raza
اُسے گنوا کے میں اب کِس کے خَدوخال پڑھوں اب اُس سے بڑھ کے میرا انتخاب کیا ہوگا؟ محسن نقوی #محسن_نقوی
#محسن_نقوی
read more