Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best یونہی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best یونہی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about یونہی موسم Ú©ÛŒ ادا, یونہی نہیں, یونہی بے سبب نہ, یونہی ایک, یونہی بے سبب,

  • 14 Followers
  • 15 Stories

Chanzaib MughAl

sach sa lgta ha....

read more
کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے

یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے

کبھی نیند میں کبھی ہوش میں
تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر

نہ نظر ملی نہ زباں ہلی
یونہی سر جھکا کے گزر گئے

کبھی زلف پر کبھی چشم پر
کبھی تیرے حسیں وجود پر

جو پسند تھے میری کتاب میں
وہ شعر سارے بکھر گئے

مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا

وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے

کبھی عرش پر کبھی فرش پر
کبھی اُن کے در کبھی در بدر

غمِ عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے💞 sach sa lgta ha....

sham_ka_baad

read more
مجھے آرزوئے سحر رہی یونہی رات بھر بڑی دیر تک 
نا بکھر سکا نہ سمٹ سکا یونہی رات بھر بڑی دیر تک

Mr Saeed

#یونہی نہیں روتا #کوئی🤭😢 
#درد اندر سے اجاڑ #دیتا ہے💔

Amir Khan

read more
تری نیم کش نگاہیں ترا زیر لب تبسم 
یونہی اک ادائے مستی یونہی اک فریب سادہ

Zeeshan Lateef

read more
تارے تارے یونہی جگمگاتے رہے
تم یونہی ہمارے خواب میں ہمیں ستاتے رہے۔
Good Night

Zeeshan Lateef

read more
تارے تارے یونہی جگمگاتے رہے
تم یونہی ہمارے خواب میں ہمیں ستاتے رہے۔
Good Night

Muhammad Asif

#goodbye

read more
Good byes are always مُجھے تُم عام رہنے دو
یونہی بے نام رہنے دو
ضرورت ہی نہیں کوئی
مُجھے ماہتاب کہنے کی
سُہانا خواب کہنے کی
کہ تھل میں آب کہنے کی
مُجھے مغرور کر دیں گی
خُودی سے چُور کر دیں گی
تُجھی سے دُور کر دیں گی
تُمہاری شاعری۔غزلیں 
مُجھے مجبور کردیں گی
بِگاڑو مت میری عادت
نِگاہوں کو حیا کہہ کر
لبوں کو بے وفا کہہ کر
ہنسی کو اِک ادا کہہ کر
اداؤں کو قضا کہہ کر
مُجھے بدنام کرنے کی 
ضرورت ہی نہیں کوئی
یونہی گُمنام رہنے دو
مُجھے تُم عام رہنے دو #goodbye

Muhammad Asif

#Path

read more
Path مُجھے تُم عام رہنے دو
یونہی بے نام رہنے دو
ضرورت ہی نہیں کوئی
مُجھے ماہتاب کہنے کی
سُہانا خواب کہنے کی
کہ تھل میں آب کہنے کی
مُجھے مغرور کر دیں گی
خُودی سے چُور کر دیں گی
تُجھی سے دُور کر دیں گی
تُمہاری شاعری۔غزلیں 
مُجھے مجبور کردیں گی
بِگاڑو مت میری عادت
نِگاہوں کو حیا کہہ کر
لبوں کو بے وفا کہہ کر
ہنسی کو اِک ادا کہہ کر
اداؤں کو قضا کہہ کر
مُجھے بدنام کرنے کی 
ضرورت ہی نہیں کوئی
یونہی گُمنام رہنے دو
مُجھے تُم عام رہنے دو #Path

Saadat Ali

read more
ہمیں کتنا رلاتا ہے، یونہی جب شام ہوتی ہے
ترا چہرا ستاتا ہے، یونہی جب شام ہوتی ہے

اسے کہنا، جسے عادت تھی تیرے ساتھ رہنے کی
وہ تنہا ہو سا جاتا ہے، یونہی جب شام ہوتی ہے

کسی کے ہجر میں جلنے کی خواہش جاگ اٹھتی ہے
کہاں کچھ دل کوبھاتا ہے، یونہی جب شام ہوتی ہے

قفس میں قید پنچھی کی طرح یہ دل مرا اب تو
اچانک پھڑ پھڑاتا ہے، یونہی جب شام ہوتی ہے

علی ہم بھی یونہی شب بھر شمع کے ساتھ جلتے ہیں
یہ دل کب چین پاتا ہے، یونہی جب شام ہوتی ہے

(سعادت علی)

محمد سبطین

بہت بے حس سی لڑکی ھے......!! سدا خاموش رھتی ھے.............!! بہت کم مسکراتی ھے...............!! نمی آنکھوں میں رھتی ھے........!! بھت سوچوں میں رھتی ھے.......!! بسی آنکھوں میں ویرانی.............. چھپی چہر ے پہ حیرانی............... اگر کوئی جو کچھ پوچھے...............

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile