Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best زات Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best زات Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ذات خراب, ذات ریه, زات, زات الریه, زاتشي,

  • 6 Followers
  • 7 Stories

عین سائیں

#زات

read more
حالِ سفر نہ پوچھئے، شکل دیکھئے
کچھ سفر آج کٹا، باقی کل دیکھئے

میں آج  بھی  وہیں  پہ  کھڑا  ہوں 
آئیے میرے ساتھ  چل  کے دیکھئے

بچھڑنے والے لوٹ  کر نہیں آئیں گے
پچھتائیے، بھلے ہاتھ مل کے دیکھئے

شاید  آپ  کو اپنا  آپ دکھائی  دے 
آپ میری ذات میں ڈھل کے دیکھئے 

شمع کو چاہنے والے  ہزار ملیں  گے 
آپ  آزما  لیجئے ،  جل  کے دیکھئے

عثمان رزاق
جنوری 19, 2029 #زات

Ch Ali Haider

میری زات قربان اس زات پہ جسے مجھ سے الفت ستر ماؤں سے بڑھ کر ہے..

read more
میری زات قربان اس زات پہ
جسے مجھ سے الفت ستر ماؤں سے بڑھ کر ہے..
 (آدی صاحب) میری زات قربان اس زات پہ
جسے مجھ سے الفت ستر ماؤں سے بڑھ کر ہے..

Sahil khan

read more
"آج مدد پر کچھ لکھا جائے" 
ام طور پر تمام تحریریں عورت پر لکھی جاتی ہیں۔اور مدد کو بے وفا کہ کر تحریر سے نکال دیا جاتا ہیں۔ کیوں نہ آج کچھ مرد کے زات پہ لکھا جائے۔مرد انسان ہوتا ہے پہلے تو یہ بات ہمیں سمجھنے کی بے حد ضرورت ہے ۔ مرد بہت حسین زات ہے۔دیکھو تو کبھی باپ کے روپ میں ہماری حفاظت کرتا ہے کبھی بھائی کی صورت میں ہمارا محافظ بن جاتا ہے ۔اور کبھی شوہر  کی صورت میں تمام  عمر  ہماری ضروریات پوری کرنے کے لیے خوں پسینہ بہاتا رہتا ہے۔ہاں مرد بھی انسان ہوتا ہے۔ہاں مرد کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔ہاں مرد کا بھی کرب کے مارے دل پھٹنے لگتا ہے۔ہاں مرد بھی محبت کر تا ہے اور آ خر تک نبھاتا ہے۔لیکن بڑا سخت جان ہوتا ہے یہ مرد آ آنسو ون کو ایسے پی جاتا ہے جیسے اسے تکلیف ہوتی ہی نہ ہو ۔مگر مرد جب روتا ہے نہ تو فرش تا عرش سب روتا ہے اور زار وقطار روتا ہے ۔ یہ جو مرد ہے نہ بڑا سخت جان ہوتا ہے۔کمبخت  تکلیف سے مر جاتا ہے۔مگر  روتا نہیں ہے

Iqra Taj

#OpenPoetry سن! جادو نگری لگتی ہیں ترے دل کی گلیاں
زہر بھی امرت  ہو جائے پی کر ترے لبوں سے

وظیفہ کریں پتہ کوئی ایسا شیخ جی۔۔۔!
 جو جوڑ کے رکھے مجھ کو سب دلوں سے

ترا بولنا ہی کار ساز ۔۔ میری دھڑکنوں کے وارث!
مجھے تری خامشی جوڑ رکھتی ہے وہموں سے

جمال بخشا ہے ترے فریب کو مرے آئینہ وفا نے
انتہا کا میری زات کو مانوس کر کے  غموں سے

خشیت الٰہی سے کنارہ کش ہے یہاں کا شخص 
ہر بکھری زات کو نکال دیتے ہیں گھروں سے

~IQRA TAJ #OpenPoetry #IqraTajPoetry

beenish bee

urdu #story

read more
آساں نہیں زندگی میں ،، زندگی کى بازى کھیلنا ۔۔ 
کبھى خود سے هار جاتے ہیں تو کبھى ۔۔۔۔۔! 
تو کبھى آخر کیا نام دوں ان نام کے رشتوں کو ؟
نہیں ، 
اصل میں تو انکا کوئی نام هى نہیں، کیونکہ جب رشتہ هى نہیں تو نام کیسا ۔۔
خیر زندگی هے اور جىنا بھی هے۔
لیکن اگر کوئی سات نہیں تو بھی غم نہیں کیونکہ رب تو هے ۔
مالک کل کائنات جو ساتھ هے ۔
زندگی میں انسان سب کچھ کھو دىتا هے کیونکہ سب فانى هے۔
ره جاتى ہے تو صرف اپنى زات اور رب کائنات ۔۔
""اصل زندگى""
""صرف اپنى زات اور رب کائنات"" urdu

Zohaib Ansari

#آج پھر اپنی #زات کا #صدقہ دینا پریگا😁

کسی نے بڑی #غور   #دیکھا ہے آج😁😏
😍😍


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile