Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہنر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہنر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ہنر translation in urdu, ہنر means in english, ہنر کا معنی, ہنر شاعری, ہنر meaning,

  • 10 Followers
  • 12 Stories

Raja Fasil Khan

گفتگو جو ہم سے کریں آپ تو #ذرا احتیاط سے #ماہی ہم باتوں سے دل میں #اتر جانے کا #ہنر رکھتے ہیں.....!!!! # #nojotophoto

read more
 گفتگو جو ہم سے کریں آپ تو #ذرا احتیاط سے

#ماہی

ہم باتوں سے دل میں #اتر جانے کا #ہنر رکھتے ہیں.....!!!!
#

Raja Fasil Khan

گفتگو جو ہم سے کریں آپ تو #ذرا احتیاط سے

#ماہی

ہم باتوں سے دل میں #اتر جانے کا #ہنر رکھتے ہیں.....!!!!
#

Raja Fasil Khan

گفتگو جو ہم سے کریں آپ تو #ذرا احتیاط سے

#راجہ

ہم باتوں سے دل میں #اتر جانے کا #ہنر رکھتے ہیں.....!!!!
#

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#ہنر دیکھنا ہے کھیلنے والوں کی چابک دستیاں تاش کا پتا ہی سہی__ میرا ہنر __تیرا ہنر #شاعری

read more
دیکھنا ہے کھیلنے والوں کی چابک دستیاں
تاش کا پتا ہی سہی__ میرا ہنر __تیرا ہنر #ہنر
دیکھنا ہے کھیلنے والوں کی چابک دستیاں
تاش کا پتا ہی سہی__ میرا ہنر __تیرا ہنر

rOnyy...pRiNcE

اب جو #روٹھو گے تو بہت #پچھتاؤ گے

ہم   منانے کا #ہنر بھول #چکے ہیں🙂

#rOnyy

AHMAD NOMAN

#ہنر

read more
ہنر تو اچھا ہے مگر یارو گزارش ہے 
منافقت کے علاوہ بھی کوئ کام کرو #ہنر

Jüst Æk

#قسمت #الزام #ہنر #بد #نصیب #ہنر،

read more
Tunnel :(
  .             سارے الزام  اپنے سر  لے کر

    ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
:( #قسمت #الزام #ہنر #بد #نصیب

پریسا بٹ

#aameen Urdu #poem #nojotourdu

read more
اے ربِ ہنر...!!
مجھے ہنر دے،
ایسا کہ،
میں اپنی زندگی میں
لکھوں،
تو وہ حرفِ تازہ لکھوں،
جو پہلے کوئی نہ لکھ سکا ہو...! #Aameen 
#NojotoUrdu

نور فاطمہ

read more
یقی محبّت کا جذبہ تو بہت عام سی "ٹرم" بن چکی ہے مگر "نفرت" یہ وہ خاص جذبہ ہے جو ہر زی  روح کرنے کا داوہ  تو  کرتا ہے مگر در حقیقت نفرت کرنے کا ہنر نہیں آتا یہ ایک قابلِ تعریف ہنر ہے ۔۔
محبّت کرنے والوں کی قدر تو ہم کرتے ہیں کیوں نا نفرت کرنے والوں کے لئے بھی کچھ سوچا جائے۔۔

Syed Huzaifa

اب جو روٹھو گے تو بہت #پچھتاؤ گے🔥

ہم منانے کا #ہنر بھول چکے ہیں✌
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile