Find the Best جانتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Maan Malik
#ہم #صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں 🌹🐅🐅 💪سرکار💪 برے تو ھمیں اچھی #طرح سے #جانتے ھیں 🔫✌ #weather
Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)
تمہیں حُسن پہ دسترس ہے محبت ، محبت بڑا جانتے ہو تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اُسکی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو؟؟ یہ جغرافیہ، فلسفہ، سائیکولوجی، سائنس، ریاضی وغیرہ یہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر کیا اسکے گھر کا پتہ جانتے ہو؟
samvia rai
جب سے گیا ہے وہ شخص ،سب ہی اداس ہیں شہر اداس ہے، گلیاں اداس ہیں راستے اداس ہیں وہ بھرم رکھنا جانتے تھےاور سب کے ہی لاڈلے تھے کیاوہ یہ نہیں جانتےاسےیادکرتے،اسکےاپنےاداس ہیں وہ سب کے دل میں رہتے تھےوہ یہ کیوں بھول گئے وہ ناراض ہیں سب سے یاشایدخودبھی اداس ہیں وہ جانتے تھےمجھےبھی ان سےمحبت ہوہی جائےگی پھر محبت بےاعتبار ہوئ یا میرے لیے وہ اداس ہیں جب محبت ہم کر بیٹھے وہ بہت دور ہیں ہم سے وہ دل میں ہیں توپھرکیوں یہ دلکےکنول اداس ہیں وہ لوٹا نہ مدت بعد بھی اسے کہو اب تو پلٹ آ کہ اب تو منتطر ہیں ہم بھی اراس ہیں savia writes
savia writes #شاعری
read moreعاشان لاکھوال
دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں.... اور نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ۔۔۔ہوں غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں۔۔۔
Rao Rohail
تمهیں حسن پر دسترس هے محبت محبت بڑا جانتے هو.تو پهر یه بتاؤ کی اس کی آنکهوں کے بارے کیا جانتے هو.
$häh ßäßä
تمہیں حسن پہ دسترس ہے محبت محبت بڑا جانتے ہو تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اسکی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو یہ جغرافیہ فلسفہ سائیکولوجی سائنس ریاضی وغیرہ یہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر اسکے گھر کا پتہ جانتے ہو
Sabi Gazal
محبت محبت بڑا جانتے ہو تم اس کے بارے میں کیا جانتے ہو عاجز الغازی صبی غزل
عاجز الغازی صبی غزل
read moreHassaan LV
وہ اگر ہمیں بُھلانا جانتے ہیں، تو ہم بھی کسی اور کو پَٹانا جانتے ہیں، وہ جو ہمیں رُلانے کی خواہش میں تھے مبتلا، اُنہیں کیا معلوم اور لوگ بھی ہمیں ہنسانا جانتے ہیں. حسان علوی
Gham Zada Production
ہم یہ جانتے تھے کہ محبت میں خسارے ہونگے۔۔ پر یہ نہ جانتے تھے کہ سارے ہمارے ہونگے۔۔ شاعری
شاعری
read more