Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best burhanwani Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best burhanwani Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutburhan wani poetry in urdu, the burning train, burhanpur to indore distance, burdwan to howrah train, burn meaning in hindi,

  • 4 Followers
  • 7 Stories

تنہاعمرنثار

ہم بھی دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے             ہم اہل صفامر دود حرم
وہ دن کہ جس دن کا وعدہ ہے           مسند پہ بٹھائے جائنگے
جو لوح ازل میں لکھا ہے                  سب تاج اچھا لے جائنگے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں                     سب تخت گرائے جائنگے
روئی کی طرح اُڑ جائنگے           بس نام رہے گا اللہ کا
ہم محکموں کے پاؤں تلے       جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی          جو منظر بھی ہے ناظر بھی
اور اہل حکم کے سر اوپر         اٹھے گا انا الحق کا نعرہ
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی        جو میں بھی ہوں اور  تم بھی ہو
جب ارض خدا کے کعبے سے           اور راج کرے گی خلق خدا
سب بت اٹھوئے جائنگے               جو میں بھی ہو اور تم بھی ہو
                           TRIBUTE #burhanwani 
Miss u #real_hero 
#kashmir 
#iok 
#bleeding 
#We_will_rise_again
#victory Comming Soon #inshallah

تنہاعمرنثار

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے
مری زندگی کی جو آس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے.
جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ ہے مرے ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے.
مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے عذاب اور ستائیں گے
مری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے.
یہ خیال سارے ہیں عارضی, یہ گلاب سارے ہیں کاغذی
گلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے.
جنہیں کر نہ سکا قبول میں, وہ شریک راہِ سفر ہوئے
جو مری طلب مری آس تھے وہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے.
یہ جو رات دن مرے ساتھ ہیں وہی اجنبی کے ہیں اجنبی
وہ جو دھڑکنوں کی اساس تھے ہی لوگ ہم سے بچھڑ گئے.
 
 For all #martyrs of #kashmir 
For #burhanwani 
For my #shaheed #friends #yqurdu #yqghazal

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile