Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best zmwrites Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best zmwrites Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 22 Stories

ZM

یہ دل ، یہ جان ،  یہ سارا جہان ، کُچھ بھی نہیں
آپ کی ایک مسکان اور سب ہی کُچھ قربان
- منتظر #zmwrites

ZM

#zmwrites

read more
بہت ناکامیوں کے بعد میں نے یہ لفظ لکھا ہے
بہت سے احراف کو جوڑ کر "شروعات" لکھا ہے
~منتظر #zmwrites

ZM

اداکاری تو ہم نظروں سے ہی کیا کرتے ہیں
یقیں نہیں  دیکھ لو آنکھیں ، کوئی درد نظر نہیں آئیگا! #zmwrites

ZM

اُس معصوم کو دیکھ  تُجھے کیا نظر آتا ہے
جیسس نہیں نانک نہیں انسان نظر آتا ہے 
اللہ پر یقین نہیں؟ ٹھیک ہے بھگوان بھی نہ دیکھ !
انسان نظر آتا ہے انسان کو تو دیکھ! #zmwrites #zid #merashaher

ZM

ہوا کے رخ کے ساتھ بہنا چھوڑ دو 
طوفان بنو اور ہوا کا رُخ ہی موڑ دو! #zmwrites #srk #shahrukhkhan

ZM

میں اُن راہوں میں بھی تیرے ہی خیال میں تھا
جو مُجھے کسی اور منزل پر لے جا رہی تھیں
Insta : @zm_writes599 #zmwrites

ZM

وعدہ توڑا ، بیوفائی کی ، دھوکہ دیا ، دل توڑا , معاف کیا!
انا پر بات آئی ، ہاتھ چھوڑا ، رخ موڑا اور چل دیئے...
Insta : @zm_writes599 #zmwrites

ZM

تُجھے لگتا ہے تیرے اِس حُسن نے مُجھے تیرا عاشق بنایا ہے
میں نے تو اب تک تیری آنکھوں کے علاوہ کچھ دیکھا ہی نہیں ہے 
Insta : @zm_writes599 #zmwrites

ZM

میں قبر سے بھی چیخ اُٹھا،سنو!خودکو اتنا نہ تڑپاؤ
میں تمہاری راہ کا ایک پتھر تھا جو مٹّی میں مل گیا ہے
Insta : @zm_writes599 #zmwrites

ZM

زمیں سے اٹھ کر تیار ہو تو 
اونچی اُڑان کے لیے بیدار ہو تو  
یہ زمیں تیرے معیار کی نہیں 
آسماں میں جینے کو تیار ہو تو 
Insta : @zm_writes599 #zmwrites
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile