Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پاؤں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پاؤں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about پاؤں میں جلن کا علاج, پاؤں میں درد Ú©ÛŒ وجہ, پاؤں Ú©Û’ تلوں میں درد, پاؤں میں درد کا علاج, پاؤں میں درد,

  • 6 Followers
  • 5 Stories

Shahzad Akram

hehe

read more
تم بھی تو درندے ہی نکلے جس سے ماں بچپن میں ڈر آیا کرتی تھی بہلا پھسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں بچوں کو ہاتھ پاؤں کاٹ کر پھر ان سے بھیک منگواتے ہیں  پھر تم نے بھی تو یہی کیا نا  بہلا، پھسلا  کر لے گئے محبت کے راستے اور ہاتھ پاؤں کاٹ دیے واپسی کی راہیں نہیں چھوڑی  اور اب بھیک منگواتے ہو اپنی ایک نظر کی اپنی توجہ کی ماں شاید یہ بتانا بھول گئ تھی کہ یہ حادثے بڑے ہوکر بھی ہوتے ہیں   ۔۔۔!! hehe

Nasir Gujjar

بزم #شاعری

read more
اب کے اس بزم میں کچھ اپنا پتہ بھی دینا 

پاؤں پر پاؤں جو رکھنا تو دبا بھی دینا بزم

Meraj Warsi

مجھ سے مل کر ترے چہرے پہ اجالے پڑ جائیں
شہر کے لوگ ہمیں دیکھ کر کالے پڑ جائیں

میں رہوں چُپ تو سبھی چیخ پڑیں وحشت سے
میں سوالات کروں ہونٹوں پہ تالے پڑ جائیں

میں نہیں ہوتا تو فرعون بنے پھرتے ہیں
دیکھ کر مجھ کو جنہیں جان کے لالے پڑ جائیں

آگ پر ہاتھ دھریں راکھ اٹھائیں واپس
برف پر پاؤں رکھیں پاؤں پہ چھالے پڑ جائیں

درد کی لہر کوئی بھیج مری دنیا میں
اس سے پہلے کہ مری روح پہ جالے پڑ جائیں

ہم جو الجھیں تو سدا بیچ بچاؤ ہو جائے
درمیاں دونوں کے کچھ چاہنے والے پڑ جائیں

گر کبھی ہنس دے تو وہ نور دہن سے نکلے
ماند پل بھر میں سبھی چاند کے ہالے پڑ جائیں

فرحت عباس شاہ
(کتاب: کہاں ہو تم) #nojoto #nojotohindi #nojotolove #nojotolife #nojotoshayari #nojotopoetry
#writersofinstagram #writeraofindia #shayaris #poetry #quote #wordporn #qotd #igwriters #Nojoto #NojotoApp #wordgasm #wordporn #indianwriters #poetsofindia #stories #storytelling #quoteoftheday #writersofindia #poetrycommunity #igpoets #wordsofwisdom #love #thoughts #igwriterclub #shayari #love #poetry #quotes #lovequotes #sad #shayar #urdupoetry #hindi #follow #like #urdu #writersofinstagram #writer #instagram #shayarilov

Basim Aslam

#خیال

read more
وُہ جِس کی تلاش میں بھٹکتی ہیں ہر    دم
آنکھیں   اُس     سے     شاید     ملِا      نا     پاؤں    گا
بہت سے قِصے پُرانے، درد کی داستاں
مِلا       تو         اِسے            شاید           سُنا           نا             پاؤں       گا 

باسم اسلم

urdu_fantastic_poetry

#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے😭
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر 

#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😜

 ☺☺☺😍 #urdufantasticpoetry


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile