Find the Best شاعری۔ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutشاعری, شاعری۔, شاعری،, شاعری❤, شاعری؟,
Azhar Ashiq
White اک دن چکا ہی دوں گا زمانے کا بھی حساب کچھ بات ہے جو ضبط کئے جا رہا ہوں میں ( عازم کوہلی ) . ©Azhar Ashiq #شاعری
#شاعری
read moreKalaam rahi
green-leaves غم کسی نہ کسی صورت میں ہے ہر انسان کے ساتھ ایک اپنا اپنا بوجھ ہے ہر ایک جان کے ساتھ ©Kalaam rahi #GreenLeaves #SAD #Life
#GreenLeaves #SAD Life
read moreAzhar Ashiq
green-leaves خـــــدا ہی جانـے ہمیں کون سی اذیّتــــــ ہے سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر،اُداس رہتے ہیں . ©Azhar Ashiq #udas
Kalaam rahi
"تخیل" کسی سوچ میں گم کر گیا تخیل میں کام فسانہ لکھا رہا ہوں میں چھپاتے ہوئے اُس کا نام سوال پوچھ لیا تھا ایک دفعہ اُس سے کیا مجھ سے تمہیں محبت ہوگی ہے ہاں! نہیں! نہیں! نہیں! اقرار تھا مکمل نہ انکار سوچتا رہا میں یہی بار بار اور پھر پوچھا کسی روز میں نے بتا دو! بات جو دل میں ہے ہے کوئی خواہش دبی ہوئی آرزو کوئی جو نہ کبھی پوری ہوئی پلٹ کر اِس پر کہا اُس نے، تم! یہ سننا تھا کہ ہوش و ہواس ہوئے گم سیدھا احوالِ دل بیاں نہیں کیا جواب الٹے سوال پر سیدھا دیا یہی ادا تو پسند آئی ہے اُسکے بغير میسر تنہائی ہے اُسے سوچ سوچ کر دل پھولے نہیں سماتا کبھی اِس بے چین زندگی میں بغير اُس کے جینا آتا کبھی سامنے سے وه جب گزرتی ہے نگاہ اُسے دیکھ دیکھ کر نکھرتی ہے کئی تل ہیں رخسار پر جواہرات کی طرح ہو بہ ہو وہ میرے تخیل کے خیالات کی طرح اُس کی واپسی پر میں ہمیشہ جون کا ایک خاص شعر لکھتا ہوں اُسے بھی پسند ہے وہ شعر غور سے اُس کا ردعمل دیکھتا ہوں ياديں یہی نہیں بس میرے دل میں بہت سے راز پوشیده ہیں دل میں بات کیا چھیڑی تھی اور کیا چھڑ گئی کچھ پل وہ نظر سے گزر کر بچھڑ گئی اور پھر اچانک میں نکل آیا تخيل سے کچھ واقعات افسانوی کچھ حقیقت پر مبنی تھے ©Kalaam rahi #poem #Poetry #Love #yqbaba #yqdidi #viral
Kalaam rahi
Two Couplets on same topic احمد فرازؔ: ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے کلام ؔ راہی: خلقت شہر کا کام ہے باتیں کرتے رہنا ہماری بات نہیں تو کسی اور کی بات تو ہوگی ©Kalaam rahi #SunSet
Kalaam rahi
White خلقت شہر کا کام ہے باتیں کرتے رہنا ہماری بات نہیں تو کسی اور کی بات تو ہوگی ©Kalaam rahi #sad_dp
Kalaam rahi
a-person-standing-on-a-beach-at-sunset Humara haal dekhte hue ©Kalaam rahi #SunSet
Kalaam rahi
a-person-standing-on-a-beach-at-sunset chalo thk hai sbh kuch ©Kalaam rahi #SunSet
Azhar Ashiq
White پوری مہندی بھی لگانی نہیں آتی اب تک کیوں کر آیا تجھے غیروں سے لگانا دل کا ( داغ دہلوی ) . ©Azhar Ashiq #love_shayari
Kalaam rahi
a-person-standing-on-a-beach-at-sunset filhaal yahi hai meri manzil ©Kalaam rahi #SunSet