Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دسمبر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دسمبر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دسمبر Ú©ÛŒ آخری شام, دسمبر Ú©ÛŒ بارش, دسمبر Ú©ÛŒ اردو شاعری, دسمبر Ú©ÛŒ بارش شاعری, ديسمبر,

  • 16 Followers
  • 20 Stories

آصف نعیم

#دسمبر

read more
کسی کو دیکھوں تو ماتھے پہ ماہ و سال ملیں 
کہیں بکھرتی ہوئی دھول میں سوال ملیں 

ذرا سی دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں 
یہ فرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں

©آصف نعیم #دسمبر

Salim Birjees

#دسمبر #نیا_سال

read more
یکم   جنوری   ہے،   نیا    سال   ہے
دسمبر میں پوچھوں گا، کیا حال ہے #دسمبر #نیا_سال

Salim Birjees

#دسمبر #نیا_سال

read more
یکم   جنوری   ہے،   نیا    سال   ہے
دسمبر میں پوچھوں گا، کیا حال ہے #دسمبر #نیا_سال

Salim Birjees

#دسمبر #خیال

read more
وہ دیکھو
دسمبر کہاں جارہا ہے
ارے اس کو روکو
کدھر جارہا ہے۔
کیوں ایسے ہم ہی سے
وہ روٹھا ہوا ہے،
بنا کچھ کہے اور
بنا کچھ سنے یہ
خود ہی کے کہے میں
بہا جارہا ہے۔
وہ دیکھو 
دسمبر کہا جارہا ہے۔ #دسمبر

Salim Birjees

#دسمبر #خیال

read more
وہ دیکھو
دسمبر کہاں جارہا ہے
ارے اس کو روکو
کدھر جارہا ہے۔
کیوں ایسے ہم ہی سے
وہ روٹھا ہوا ہے،
بنا کچھ کہے اور
بنا کچھ سنے یہ
خود ہی کے کہے میں
بہا جارہا ہے۔
وہ دیکھو 
دسمبر کہا جارہا ہے۔ #دسمبر

Salim Birjees

#دسمبر #خیال

read more
وہ دیکھو
دسمبر کہاں جارہا ہے
ارے اس کو روکو
کدھر جارہا ہے۔
کیوں ایسے ہم ہی سے
وہ روٹھا ہوا ہے،
بنا کچھ کہے اور
بنا کچھ سنے یہ
خود ہی کے کہے میں
بہا جارہا ہے۔
وہ دیکھو 
دسمبر کہا جارہا ہے۔ #دسمبر

محمد عدنان

سب کا درد #دسمبر تھا #شاعری

read more

Muzamil Imtiaz

#december #MuzamilImtiaz #دسمبر #مزمل

read more
تو نے بھی ہمیں تڑپا کر رکھ دیا
اے دسمبر! تو بخشا نہیں جائے گا۔
                           
                          مزمل امتیاز #December #MuzamilImtiaz #دسمبر #مزمل

Najeeb Khan

جس #نےمعافی مانگنی ھے مانگ لے  

پھر #دسمبر کےآخری دنوں میں رش لگ جاتا ھے👑

Aqeel Saher

#دسمبر #شاعری

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile