Nojoto: Largest Storytelling Platform

# تیرے بارے میں اس دن خدا سے گفتگ | Urdu شاعری اور

تیرے بارے میں اس دن خدا سے گفتگو کر رہا تھا
اور پتہ ہے، یہ کعبے کے سامنے تِری آرزو کر رہا تھا
دل تیزی سے دھڑکنے لگا اور اک شدت سے آواز آئی 
بس کر مل جائے گا تو جس کی جستجو کر رہا تھا
تیرا نام اپنے نام سے لکھ کر حرم کے میناروں میں
تجھے مانگتا گیا اور خیالوں میں رو برو کر رہا تھا
پُر امید ہوں ہر نماز میری کروڑوں میں قبول ہوگی
کیونکہ میں پہلے خوب اشکوں سے وضو کر ہا تھا
mraskee9736

اَزَلؔ

New Creator

تیرے بارے میں اس دن خدا سے گفتگو کر رہا تھا اور پتہ ہے، یہ کعبے کے سامنے تِری آرزو کر رہا تھا دل تیزی سے دھڑکنے لگا اور اک شدت سے آواز آئی بس کر مل جائے گا تو جس کی جستجو کر رہا تھا تیرا نام اپنے نام سے لکھ کر حرم کے میناروں میں تجھے مانگتا گیا اور خیالوں میں رو برو کر رہا تھا پُر امید ہوں ہر نماز میری کروڑوں میں قبول ہوگی کیونکہ میں پہلے خوب اشکوں سے وضو کر ہا تھا #Poet #ghazal #Dil #poem #writer #na #شاعری #شایری

188 Views