Nojoto: Largest Storytelling Platform
kalaamerahi5711
  • 511Stories
  • 443Followers
  • 14.7KLove
    9.2LacViews

Kalaam rahi

•URDU POET •Also on Yourquote •Poetry on various topics in the form of gazals and Nazams

https://instagram.com/kalaam_e_rahi?igshid=ZDdkNTZiNTM=

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

رات اپنے آغوش میں سلا رہی ہے
اور نہ چاہ کر بھی تیری یاد آ رہی ہے
ملے تھے آخری دفعہ کب یاد نہیں
جدائی کا کوئی سبب یاد نہیں
تم بھی کہیں اداس ہو
محسوس ہوتا ہے کبھی کبھی
شاید یہ احساس ہی سہی مگر
تیرا میرا دل ساتھ روتا ہے کبھی کبھی
تیرا نہ کوئی اتا پتا نہ تیری کوئی خبر
ڈھونڈتا پھر رہا تجھے گلی گلی شہر شہر
اب جو ہوا سو ہوا میری جان
لوٹ آؤ واپس میرے پاس
کئی موسم گزر چکے ہیں مگر
تم ہو آج بھی میرے کیلئے خاص
سو جاناں ساری عمر ہم سفر رہو تم
فلحال کچھ پل کیلئے میسر رہو تم

©Kalaam rahi #rainy_season
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

New Year 2024-25 
کردار کا اُس کے ابھی کچھ پتا نہیں چلا
ویسے دیکھنے میں حسن وجمال اچھا ہے

©Kalaam rahi #NewYear2024-25
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

New Year 2025 
غزل
بچھڑ جانے سے کئی بہتر ملال اچھا ہے
کچھ عرصہ ہجر کچھ پل وصال اچھا ہے
اظہارِ جذبات کر ہی دیا ہم نے اُن سے
مگر وہ بس بولے کہ یہ خیال اچھا ہے
کردار کا اُس کے ابھی کچھ پتا نہیں چلا
ویسے دیکھنے میں حسن وجمال اچھا ہے
غالبؔ ہو فرازؔ ہو کہ قتیلؔ سب پوچھتے ہیں
کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے
جو قوم عروج پر ہو جائے بد ظن کلام ؔ
ایسی قوم پر نہ تھمنے والا زوال اچھا ہے

©Kalaam rahi #Newyear2025
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

غزل
اراده   بچھڑنے   کا   دونوں  نے   کر    رکھا     تھا    کئی     دنوں   سے      چھپائے      چھپائے    دنیا   سے
اب   جو   وقت رخصت   نے   دستک   دی   ہے   در   پہ  تو    دونوں   میں     حوصلے      باقی    نہ    رہے
اہتمام             اچھا             تھا           شام            بھی           ان            کے             انتظار              میں              بیٹھے            بیٹھے         گزر            گئی         تھی
ہم         نے        دیر         سے      آنے       کا       سبب        نہ        پوچھا          وہ       بھی       سبب        بتانے        سے       رہے
زمیں     و     آسماں        کی       دوری     تو        طے       کر         لینا       ممكن       ہے       آج       بھی       انساں       کے   لیے
مگر          ہم           بد نصیب             دو         دلوں        کے           بیچ          کی          دوری           بھی           نہ          کبھی          طے          کر         سکے
بڑی               بڑی                بحروں                میں               غزل              لکھنے             سے             تم           نہ             کہلاؤ             گے             استاد     کلام ؔ    
استاد           تو         اُسے           کہتے         ہیں           جو         مشکل          سے         مشکل          عنواں        سادہ        الفاظ        میں       کہے

©Kalaam rahi #Newyear2025
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

Unsplash پنکھ بھی چاہیے حوصلہ بھی ہونا چاہیے
فقط اڑان کے خوابوں سے کچھ نہیں ہوتا
حکمت بڑی شئے ہے دانش مند ہونے کیلئے
رٹی رٹائی کتابی باتوں سے کچھ نہیں ہوتا

©Kalaam rahi #traveling
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

Unsplash خوف ہوا ع ش ق سے جنہیں
زندگی کا لطف نہ ملا اُنہیں

©Kalaam rahi #leafbook
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

خاموش رہو دیر تک شب وصل ہے آج گل کر دو سب چراغ
جانے پھر کب میسر ہو ایسی ملن کی رات چلو ہم ایک ہو جائیں

©Kalaam rahi #leafbook
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White غزل
اُنہیں             بھی          ہوئی           خبر          ہمیں            بھی           چل              چکا              پتا
کون        بے   قصور         ہے     کس        سے      سر    ذر          ہوئی          خطا
زباں             خاموشی           تھی           آنکھیں           لگاتی        رہی             اندازه
کس            کس          نظر             کا             تیر         سیدھے           دل            پہ            جا                لگا
اپنا           مانتے         تھے          ہمیں         آج            اغيار           ہوگئے          ہم
خدا                  جانے                ہمارے            تعلق                  کو                یہ                کیا                   ہوا
اشک        فشانی         میں            تھا           پورا       بدن         برابر          کا         شریک
اُس       نے       دیکھا      بھی       تو         بس       آنکھو ں     کو     نم       دیکھا
کلام ؔ                       آپ                  سے                 تو                  نہ                 تھی                ایسی                     اُمید
آپ              نے                بھی                رقيبوں                سے                  ہاتھ                ملا                    لیا

©Kalaam rahi #sad_quotes
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

Unsplash کیا                                    کہے                                     کیسے                                کہے                           اور                           کہے                        بھی                           کس                          طرح
یہی          بہت          ہے          بچھڑے           دلوں            کے          بیچ             ملاقات           ہو          رہی         ہے

©Kalaam rahi #lovelife
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

غزل
اُنہیں چھپ چھپ کے دیکھ کر مسکرانا دل کا
ناتا          ہے          حسن          سے          صدیوں         پرانا          دل        کا
عشق        ہی         تو       ہے      اصل      آب     و      دانا         دل        کا
باقی        سب          کچھ          ہے           صرف            فسانہ            دل           کا
دراصل          تو          وہ        لوگ       ہی          ہوئے          ہیں            برباد
کچی         عمر            میں            جنہیں           روگ             لگا            نا            دل            کا
سنتے           سنتے           جانے            کب             وقت            بیت             گیا
اتنا              دلچسپ           ہوتا          ہے            ہر          فسانہ         دل              کا
ہر            ایک            پہ             جلدی            آ            جاتا          ہے           یہ          دل
کب              رہا           ہے           ایک            ہی            ٹھکانہ                 دل                کا
دانستا               چلتے                      ہیں                   وہ               غیر                کے                 ساتھ
مقصد          ٹھہرا              اُن           کا            جلاتے           جانا            دل             کا
آپ         نے       ٹھیک         سے       بتایا         نہیں           جناب
آپ                 کا                وہ                درد                بھرا                  فسانہ              دل                کا
چپ     چاپ        بیٹھا       کیجیے      اُنکی      محفل      میں       کلام ؔ !     
اُن         سے          ہے         تعلق              بہت            پرانا             دل            کا

©Kalaam rahi #leafbook
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile