Find the Best امیر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutدانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 15 اگست, اردو تقریر 14 اگست,
Farid tube Alam
امیر ہے وہ مرد جس کی جیب میں عورت کی وفا ہے ❤️ ©Farid tube Alam #Couple #امیر ہے وہ مرد جس کی جیب میں عورت کی وفا ہے ❤️
#Couple #امیر ہے وہ مرد جس کی جیب میں عورت کی وفا ہے ❤️
read moreAmirmoosa
تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہار ے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی جب خرابہ بھی گھر لگا ہم کو ہم نے وخشت کی پھر ضیافت کی کس قدر رقص میں قرار آیا ہم نے دنیا سے جب عداوت کی خود کو تجھ پر نثار کر ڈالا یہ بھی اک قسم تھی شہادت کی امیر موسیٰ ©Amirmoosa تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی
تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی
read moreAmirmoosa
پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے اے ساقیا تو نے دیکھا نہیں کیا محفل میں ہمارے ہاتھ میں خالی دو گلاس بھی تھے یہ جن پہ مان ہے تجھ کو کہ صرف تیرے ہیں بھلے زمانے میں یہ لوگ میرے پاس بھی تھے #امیر موسیٰ ©امیر مو'سی پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے
پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے
read moreAmirmoosa
ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں جو وقت آیا تو چپکے سے سب کنارے ہوئے ہیں جن کو آواز دے رہے ہو تم مصیبت میں میں جانتا ہوں انہیں یہ سب میرے پکارے ہوئے ہیں آج محفل میں جو ہم پر ہی ہنس رہے تھے امیر ہمارے ہاتھ سے ہی یہ پتھر نکھارے ہوئے ہیں اسے لگا تھا کہ نظروں کا کھیل کھیلے گا مجھے خبر تھی آنکھوں سے جو اشارے ہوئے ہیں ہم تو امید کرم بھی نہیں رکھ سکتے اب کہ ہم ہی وہ لوگ نظروں سے جو اتارے ہوئے ہیں ایک ہی گھونٹ پیا تھا تیرے ہاتھوں سے عطا کیا بتائیں تجھے اس رات جو نظارے ہوئے ہیں ہم ہی ناداں ہیں جو دنیا کو نہ سمجھے امیر مطلبی یار بھی کسی کے سہارے ہوئے ہیں #امیر موسیٰ ©امیر مو'سی ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں جو وقت آیا تو چپکے سے سب کنارے ہوئے ہیں جن کو آواز دے رہے ہو تم مصیبت میں میں جانتا ہوں انہیں یہ سب میرے پکارے ہوئے ہیں آج محفل میں جو ہم پر ہی ہنس رہے تھے امیر ہمارے ہاتھ سے ہی یہ پتھر نکھارے ہوئے ہیں اسے لگا تھا کہ نظروں کا کھیل کھیلے گا
ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں جو وقت آیا تو چپکے سے سب کنارے ہوئے ہیں جن کو آواز دے رہے ہو تم مصیبت میں میں جانتا ہوں انہیں یہ سب میرے پکارے ہوئے ہیں آج محفل میں جو ہم پر ہی ہنس رہے تھے امیر ہمارے ہاتھ سے ہی یہ پتھر نکھارے ہوئے ہیں اسے لگا تھا کہ نظروں کا کھیل کھیلے گا
read moreAmirmoosa
اب یہ ناسور میرے ضبط پر بھاری ہو رہا ہے شدت درد سے کیسا نشہ یہ طاری ہو رہا ہے سب یہ کہتے ہیں دل تو خدا کا گھر ہے امیر ہمارا دل تو ان دنوں بازاری ہو رہا ہے #امیر موسیٰ ©امیر مو'سی اب یہ ناسور میرے ضبط پر بھاری ہو رہا ہے شدت درد سے کیسا نشہ یہ طاری ہو رہا ہے سب یہ کہتے ہیں دل تو خدا کا گھر ہے یارو ہمارا دل تو ان دنوں بازاری ہو رہا ہے #امیر موسیٰ
اب یہ ناسور میرے ضبط پر بھاری ہو رہا ہے شدت درد سے کیسا نشہ یہ طاری ہو رہا ہے سب یہ کہتے ہیں دل تو خدا کا گھر ہے یارو ہمارا دل تو ان دنوں بازاری ہو رہا ہے #امیر موسیٰ
read moreAmirmoosa
اے میرے یار تُجھ کو بَھلا میں کیا دوں گا غَلیظ شخص ہوں تجھ کو فَقط دَغا دوں گا میں دل لگاوں گا تجھ سے کچھ دِنوں کے لیے میں کچھ دِنوں میں یہ بات بھی ُبھلا دوں گا تمہارا خط جو اکثر میں پاس رکھتا ہوں نئے مکان میں جاتے ہی یہ جَلا دوں گا میں بے وفا ہوں خُود بھی میں مانتا ہوں امیر میں اب کی بار خُود کو کَڑی سزا دوں گا یہ چار دوست جو مُجھ پر جاں چِھڑکتے ہیں مُجھے یہ ڈر ہے اِن کو بھی میں گَنوا دوں گا برا بتاوں گا خود کو میں اس کہانی میں میں اِختتام سے پہلے ہی سب مٹا دوں گا #امیر موسیٰ ©امیر مو'سی @ameermoosapoetry #ameermoosa #poetry #pakistan #india #poetry lovers #alonesoul
@ameermoosapoetry #Ameermoosa #Poetry #Pakistan #India #Poetry lovers #alonesoul
read moreAmirmoosa
اس نے وعدہ تو کر دیا مرشد زخم میرا بھی بھر دیا مرشد اسکی آنکھیں کچھ اور کہتی ہیں میری نظروں پہ اک نظر مرشد دل تو کہتا ہے مان لیتے ہیں اس کے دل کی بھی جان لیتے ہیں پر عقل ڈھاتی ہے اک حشر مرشد میری نظروں پہ اک نظر مرشد اس کی آنکھوں کا وار ہو جائے پھر مجھے اس سے پیار ہو جائے اب بھی ہے وقت کچھ تو کر مرشد میری نظروں پہ اک نظر مرشد تو بھی چپ ہے میں بھی کھویا ہوں اس کے جانے کے بعد رویا ہوں یہ تیری آنکھ کیوں ہے تر مرشد میری نظروں پہ اک نظر مرشد خامشی سے میں ہمکلام ہوا میں تیرے سامنے ہی نیلام ہوا تیرے قدموں تلے ہے سر مرشد میری نظروں پہ اک نظر مرشد #امیر مو'سی #urdu #Poetry #Ameermoosa #shadesoflife
#urdu #Poetry #Ameermoosa #shadesoflife
read moreAmirmoosa
تجھ سے ملتا ہوں مل کر میں سنور جاتا ہوں ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب پوچھتے ہو اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں میں جو ہر روز نئے عشق میں پڑ جاتا ہوں مجھ کو معلوم ہے مجھ پر وہ نظر رکھتے ہیں شام ہوتے ہی میخانے مگر جاتا ہوں تجھ کو ڈر ہے تو نہ آ بیٹھ کے دیکھ میرے دل میں جو آتا ہے میں وہ کر جاتا ہوں دن گزرتا ہے میرا ہنستے، ہنساتے سب کو رات اکثر تو یہ ہوتا ہے , میں مر جاتا ہوں #امیر مو'سی تجھ سے ملتا ہوں مل کر میں سنور جاتا ہوں ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب پوچھتے ہو اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں
تجھ سے ملتا ہوں مل کر میں سنور جاتا ہوں ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب پوچھتے ہو اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں
read moreAmirmoosa
یار بولے تھے نہیں یار نہیں پھر سے اس شخص کا اعتبار نہیں یہ نیا زخم تو دشنموں کا دیا لگتا ہے نہیں امیر ، یہ ان کا وار نہیں ہجر تو خون چوس لیتا ہے میاں ان کے چہرے پہ ، یہ نکھار نہیں کل جو دیکھا انہیں غیر کے سنگ دل پکار اٹھا نہیں سرکار نہیں ہم تو مجنوں تھے چل دیے پھر سے اور وہ بولے کہ، نہیں پیار نہیں #امیر مو'سی #SAD #urdu #Poetry #by #Ameermoosa #alone
Amirmoosa
تجھے اکثر بھلایا جاتا ہے خود پہ خود ظلم ڈھایا جاتا ہے کبھی جب زندگی سے نہ بنے تو تجھے خوابوں میں لایا جاتا ہے تمہارے بعد کئی حسینوں سے ملاقاتیں کیں تمہارا قصہ انہیں پہلے سنایا جاتا ہے اب ایسا حال ہے خود کو بھی برے دکھتے ہیں کبھی کہیں جب آئینہ دکھایا جاتا ہے ہیں چار لوگ جن سے ابھی تعلق ہے گلے لگا کہ جنہیں مسکرایا جاتا ہے #امیر مو'سی #SAD #urdu #Poetry #ameermoosapoetry #meltingdown
#SAD #urdu #Poetry #ameermoosapoetry #meltingdown
read more