Find the Latest Status about a piece of poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, a piece of poetry.
Techie Tushar
Scientific Theory is not a Story It's much more than the scientists' Glory Hawking, The Hawk of Heavenly Sky, Exploring it practically, as he passes by None in Universe possessed this talent Commemorating him, Today Science stands Silent ! #yqbaba #yqbabachallenge #yqpoetry #theory #riphawking A piece of poetry contributed to the HAWK OF SCIENCE ! Follow if u loved it .. !
Saadia Nabi
کوئی مشکل پڑے تعویذ بنا سکتے ہو تم مرے نام پہ ہر داؤ لگا سکتے ہو جب جہاں چاہو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہو اُس گھڑی تک مجھے کیا اپنا بنا سکتے ہو ! کب تقاضا ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ہو تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو جب کبھی شہر سے گزرو مرے، ملنا لازم اک تمہی ہو جو مجھے مجھ سے ملا سکتے ہو مجھ سے ملنے میں بھلا اب ہے تردد کیسا اس سے بڑھ کر تو نہیں مجھ کو گنوا سکتے ہو یاد کرنے کا سلیقہ ہے مری نس نس کو تم مجھے۔۔۔ کیسے بھلاتے ہیں؟؟ سِکھا سکتے ہو ! میں تو مارا ہوں مروت کا، کہاں بولوں گا تم مجھے آئینہ جب چاہے دکھا سکتے ہو بات سیدھی ہے مگر دل بھلا سمجھا ہے کبھی تم گیا وقت ہو ، کب لوٹ کے آ سکتے ہو یونہی بے کار گئے شعر تمہارے ابرک تم تو کہتے تھے کہ پتھر بھی رُلا سکتے ہو اتباف ابرک my favorite piece of poetry
kashish gupta
If you ever have to choose between me and pain, Don't settle for me, Because everytime you'll experience ecstasy, you'll encounter a wave of desolation. Your emotions will tear off cause I'm a product of devastation. I can't handle my sorrows and my sadness flows through my tears. I'm neither an ocean of resilience nor have the tendency to fortify your fears. A piece of Advice!✨