Find the Latest Status about biyaz from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, biyaz.
ChaiPaniEtc
تقدیر کے پابند نباتات و جمادات مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند #اقبال #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz #شاعری۔
read moreChaiPaniEtc
سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوّری تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے۔ #غالب #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz #شاعری۔
read moreChaiPaniEtc
یہاں کوتاہی ذوق عمل ہے خود گرفتاری جہاں بازو سمٹتے ہیں وہیں صیاد ہوتا ہے اصغر گونڈوی #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz #شاعری۔
read moreChaiPaniEtc
آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی #اقبال #urdupoetry #classicalpoetry #classicalpoetry #Biyaz #شاعری۔
read moreChaiPaniEtc
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں #غالب #urdupoetry #classicalpoetry ClassicalPoetr #شاعری۔ #Biyaz
read moreChaiPaniEtc
یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے شاد عظیم آبادی #urdu #urdupoetry ClassicalPoet #classicalpoetry #شاعری۔ #Biyaz
read moreChaiPaniEtc
لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی چمن زنگار ہے آئینۂ باد بہاری کا حریف جوشش دریا نہیں خودداری ساحل جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشی #urdupoetry #classicalpoetry #غالب #شاعری۔ #Biyaz
read moreChaiPaniEtc
قسمت کیا ہر ایک کو قسامِ ازل نے جو شخص کہ جس چیز کے قابل نظر آیا بلبل کو دیئے نالے، پروانے کو دیا جلنا غم ہم کو دیا سب سے مشکل جو نظر آیا #urdupoetry #classicalpoetry #شاعری۔ #Biyaz #ناسخ #SnackVideoPakistan
read more