Find the Latest Status about umar poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, umar poetry.
Umar Ijaz
You and I Naya ek Rishta Peda Kiun Karen HUM.. Bicharna Hai to jhagra Kiun Karen HUM.. #umar #poetry #shayri
radhika chawla
UMAR Koi umar nahi hoti, padne likhne ki Koi umar nahi hoti, khelne kudne ki Koi umar nahi hoti, kuch banne ki Umar to sirf ek sankhaya hai Jisse pehchan nahi hoti kisi ki zindagi ki..! #UMAR#poetry#shayari#linesbyme
#umar#Poetry#Shayari#linesbyme #poem
read moremishrariya1104
umar ka badhna to, dasture-e-zha hai.... mahsush na karo to badhti kha hai.... ek umar vo thi ki zadu pe bhi yakeen tha, ek umar ye hai ki hakikat par bhi shak hai...!! #nojoto#love#tst#zadu#umar#poetry#nojotohindi#
Umar Qabil
اے صنم، سن صنم ،چل صنم ،اب ختم.... تیری چاہت یہی ، سب ختم ، اب ختم.... مسکراہٹ بَسی، سارے دُکھ چل بسے، اب نہیں، کچھ نہیں، سارے غم، اب ختم.... ... درد ہی درد تھا.....رنج ہی رنج تھا... تھیں مگر آنکھیں نم، سب اَلم، اب ختم.... ...ہو جدا گر کوئ....ہے سفر غم نہیں... جو بھی تھے، ہم سفر ہم قدم، اب ختم.... ...ہر قَسَم یاد جو.... ہے قَسَم بھول جا... سارے وعدے ختم، نکلے دم، اب ختم.... سچ دِکھا، سچ سُنا، سچ لِکھا، سچ ہی سچ، دیکھ *قابلْ* کہ ٹوٹا قلم،اب ختم.... ©Umar Qabil #Umar qabil#urdu poetry#sad poetry
#umar qabilurdu poetrysad poetry
read moreUmar Qabil
وفا عطا ہو، دغا خطا ہو، یہی ہوا تو کمال ہوگا... نہی ملا گر، صنم صنم کو، برا ہی ہوگا، جو حال ہوگا... وفا ملی ہو، یہ سچ نہی ہے، یہ رسمِ دنیا چلے گی یونہی، اگر محبت میں نہ کوئ بے وفا ہوا تو سوال ہوگا... جدا ہوۓ گر، بنا ملے تو، نہ جی سکیں گے، نہ مر سکیں گے، نگر نگر میں پھرے گی میت، تو حشر ہی میں وصال ہوگا.... لکھا کرو تم، کہانی میری، بھلا چکے جو، مٹا چکے جو... پڑھو گے جو تم، جمال ہوگا،سنو گے جو تم، جلال ہوگا... بڑی ہو جتنی، کوئ ریاست،غرور سب کا ضرور ٹوٹے... نہی ٹکی ہے، نہی ٹکے گی، عروج پہ ہے زوال ہوگا... کہاں میں جاؤں، یہاں سے اٹھ کر، نکالا محفل سے ہے اسی نے... پڑا رہونگا، اسی کے در پہ، کبھی تو *قابل* خیال ہوگا... *##عمر قابل#* ©Umar Qabil #umar qabil#urdu poetry#sad poetry
alfaaz.e.shayari
Aj dil kar raha tha bachcho ki tarah rooth hi jaun Phir soncha umar ka taqaza hai manayega kaun. #NojotoQuote Umar ka taqaza #poetry #shayari
Farhan Ahmad
Umar Qabil
اے صنم، سن صنم ،چل صنم ،اب ختم.... تیری چاہت یہی ، سب ختم ، اب ختم.... مسکراہٹ بَسی، سارے دُکھ چل بسے، اب نہیں، کچھ نہیں، سارے غم، اب ختم.... ... درد ہی درد تھا.....رنج ہی رنج تھا... تھیں مگر آنکھیں نم، سب زخم، اب ختم.... ...ہو جدا گر کوئ....ہے سفر غم نہیں... جو بھی تھے، ہم سفر ہم قدم، اب ختم.... ...ہر قَسَم یاد جو.... ہے قَسَم بھول جا... سارے وعدے ختم، نکلے دم، اب ختم.... سچ دِکھا، سچ سُنا، سچ لِکھا، سچ ہی سچ، دیکھ *قابلْ* کہ ٹوٹا قلم،اب ختم.... ©Umar Qabil #sad poetry#urdu ghazal#umar qabil#
#SAD poetryurdu ghazalumar qabil#
read more