Find the Latest Status about munni badnam hui from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, munni badnam hui.
Ashraf Qureshi
جب دل کے آس پاس کوئی سانحہ ہے پھر میں تنہائی کو جھنجھوڑتا ہوں دل کو کیا ہوا جو اداس سا رہتا ہے پھر خاموشیون کی زنجیر توڑتا ہوں نرم بستر پھتر کا محسوس ہوتا ہیں تب جسم کو لحاف کا کفن اوڑتا ہوں اپنی خواہشیون کا جنازہ بھی نکلا تب بے بسی کے پیچھے ڈوڑتا ہوں جب غم کے درد کے کہی بہانے ملے سخت زمین پر خود کو مروڑتا ہوں اس آہزاری کی آواز دل میں جو اتری تو دل کے ہراز ٹوٹے حصے جوڑتا ہوں درد کی بے بسی پھر ستانے آئی ہے پھر میں غم کے سہرا میں دوڑتا ہوں بس تم اس بے بسی کی بات مت کرنا راحت زخم کی گہرائیوں کو پھوڑتا ہوں ©Ashraf Qureshi #bicycleride Adhuri Hayat Munni
#bicycleride Adhuri Hayat Munni #شاعری
read more