Find the Latest Status about urdu shayari on kashmir from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Faheem Iqbal
Tujhe tera rutbaa dilaa kar rahenge Tujhe paak phirse bana kar rahenge Zaraa sabr tu rakh ley aye meri dharti Tujhe zalimoon se churra kar rehenge #kashmir #oppression #justice #shayari #urdu
Meharpreet Singh
آؤ سناؤ ایک قصہ پرانا۔ ایک وادی ایسی بھی جس کے ذرے ذرے میں دکھتا خُدا کا افسانہ۔ یوں نہ کہہ دیا کسی نے" اگر فردوس بروئے زمیں است، ہمی استو ہمی استو ہمی است"۔ پھر ہواوں نے رخ کچھ ایسا بدلہ۔ ہر ایک ذرہ خون میں بدلہ۔ جہلم میں خون بہتا نظر آیا ۔ تو کہیں خُدا کا کہر نظر آیا۔ اب یہی دعا ہے خُدا سے میری بھر دے امن امان سے وادی کی جھولی۔ پھر سے خوشحال نظر آئے یہ وادی میری۔ یہی دعا ہے اب خُدا سے میری۔ #kashmir #heavenonearth Nojoto Urdu
#kashmir #heavenonearth Nojoto Urdu
read moreKalaam rahi
" فرمان" ہمارے ساتھ رہو گے تو اماں میں رہو گے مخالفت میں اُترو گے تو زنده کہاں بچو گے حالت صحرا سے کیا تم واقف نہیں ہو یہ صحرا کل شہر تھا جہاں تم کھڑے ہو اپنی لغت کے سب الفاظ بدل دو ہمارے لیے یہی اچھا ہوگا سننے والو تمہارے لیے سو ہماری باتیں سن لو، مان لو اگر نہیں تو پھر تمارا جانے کیا انجام ہو جو ظالم کا فرمان پڑھنے لگے لوگ زمانے میں کچھ تو چپ ہوگئے کچھ کو مزا لگا ٹکرانے میں ©Kalaam rahi #poem #Shayari #kashmir #Media #Trending #viral #Life #yqbaba #yqdidi #urdu
Kalaam rahi
قلم ظالم کے مطابق چل رہا ہے پھر مخالفت میں بچا کیا ہے ©Kalaam rahi #Likho #viral #Shayari #kashmir #Life #Poetry #Trending #yqbaba #yqdidi #urdu
Kalaam rahi
خير ! ابھی بلند ہے حاکم کا اقبال مگر وقت نے بدلا ہے سب کا حال چلتا جائے ظالم اپنی سی کوئی چال دیکھنا یہ ہے کس کی سوچ رہے گی بحال چلو آغاز کرو کسی نئی تحریک کا دور فرقت بھی چاہتا ہے اب وصال ©Kalaam rahi #poem #Shayari #kashmir #yqbaba #story #Trending #viral #Life #urdu #Shayar
yaseen mustafa
the streets, filled with impenetrable smoke, Kashmir is burning again, so are tyres, rubber, and logs. The houses are burning. Fire runs in waves. The air, heavy with soot, murmurs death overhead. The lost children of the sad country sprint in alleyways with black balloons. The lost children of the sad country count shadows on the sun. In the afternoons they sleep to the rain’s lalluby. The food is scant. There is no milk. The grain of life shapes itself into a stone we bring home for a familial ceremony. Each evening on the dinner tables we prepare for our little wars we will fight in the morning.” poem on Kashmir
poem on Kashmir
read moreکامران صاحب
اشک اب تھک چکے ہیں او جاناں ضبط کشمیر سے منگاتا ہوں #Sad#Poetry#Alone#Nojoto#Urdu#Kashmir