Find the Latest Status about nasheen in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, nasheen in urdu.
جعفر رضوی
یہ رات کاٹتی رہتی ہے صُبح تک مُجھ کو نہ جانے کیسے مَیں ہر رات کاٹ دیتا ہُوں معید رشیدی ©جعفر رضوی #urdu
Anushka Anand (nush gupta)
White फर्ज़ की कब्र में, दफ़न होना ही इश्क़ का मुकद्दर है। ©Anushka Anand (nush gupta) #sad_quotes #urdu
جعفر رضوی
منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے ©جعفر رضوی #urdu
جعفر رضوی
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے منیر نیازی ©جعفر رضوی #urdu