Find the Latest Status about dastageer meaning in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, dastageer meaning in urdu.
Ghulam Dastageer
اس دنیا میں بہت سارے لوگ ہیں، مگر پتا نہیں کیوں ہمیں محبت اس سے ہوتی ہے جسے ہم سے محبت نہیں ہونی ہوتی!! اسے مجھ سے محبت نہیں ہے!! یہ کیفیت ایسی ہے کہ چلتے ہوئے راستے بھی برے لگتے ہیں، چھو کر گزرنے والی ہوائیں بھی تکلیف دیتی ہیں، مسکرا کر دیکھنے والے لوگ بھی بوجھ لگتے ہیں، گاڑیاں جو اسکے شہر کو جاتی ہیں یا واپس آتی ہیں، احساس محرومی میں اضافہ کرتی ہیں!! پتا نہیں کون ہوتے ہیں وہ لوگ یا پھر کہاں ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں محبت اور یکطرفہ محبت نام کی اذیت نہیں سہنی پڑتی! جو ساتھ ساتھ چلتے ہیں، دکھ سکھ بانٹتے ہیں! ہم جیسے لوگ تو بس محبت اور محبت میں مقیم لوگوں کو دیکھ کر ملول ہی ہوتے رہتے ہیں!! کوئی ہم سے محبت کیوں نہیں کرتا؟ ہمارے لئے کسی کی جان ہلکان کیوں نہیں ہوتی؟ ہم کسی کی ہتھیلی کا چھالہ یا پھر کسی کے دل کا قرار کیوں نہیں ہوپاتے؟ ہماری ذات میں کسی کو اپنی محبت کی پرچھائی کیوں نہیں دکھتی؟ زندہ رہنے کیلئے محبت ضروری ہے، بےحد ضروری ہے، میں اس سے محبت کرتی ہوں ، پھر اسے مجھ سے محبت کیوں نہیں ہوتی؟ میرے لئے وہ کافی ہے، اس کیلئے محض میں کافی کیوں نہیں ہورہی؟ اسے میرے علاوہ بھی کسی کی ضرورت ہے، یہ احساس مجھے احساس دلارہا ہے کہ اشنے محبت تمہارے لئے بنی ہی نہیں ہے!! جب یہ سب میرے لئے نہیں بنا تو پھر میرے لئے محبت کی کسک کیلئے تڑپتا کیوں ہے؟ محبت کیلئے مچلنا میرے حصے میں کیوں لکھا گیا ہے؟ میں بھی ان ڈھیر سارے لوگوں کی طرح کیوں نہیں ہوجاتی جن کے جذبات سرد پڑجاتے ہیں، ہر قسم کی محبت کیلئے!! ڈھیر سارے سوال ہیں اور جواب صرف یہی تڑپ.....تڑپ.....اور مزید تڑپ.....!! 😓🍁❤ #najoto#urdo#ghulam#dastageer#najoto#urdo#ghulam#dastageer
Ghulam Dastageer
#najoto#urdo#ghulam#dastageer#urdo#najoto#ghulam#dastageer
Ghulam Dastageer
#najoto#urdo#ghulam#dastAgeer#najoto#urdo#ghulam#dastageer
Rohit Parasar
Rukh bi numa Ae Pari! Subeh-e Umeed-e Mann tui Unveil you face, O beautiful angel! For you are dwan of my hopes Aftab Az subeh ta subeh deegar kurban-e oo Jana rukh bi numa Sun rises in the morning, And again the next morning to sacrifice itself upon you Oh dear! reveal your face ©Jamaal ud Din Hansvi Rukh = face, bi numa = unveil, Pari=angel, Mann = I, tui =you Aftab = Sun, deegar = next/other #persian #love #poem #meaning #urdu #hindi #sufi
kumaarkikalamse
दानिस्ता मेरे दिल को दुखाती हो किस लिए, मोहब्बत में दिल तोड़ना सबसे बड़ा गुनाह है! *दानिस्ता - -Intentionally, जान-बूझकर * #YQBaba #Kumaarsthought #उर्दू #urdu Meaning of दानिस्ता - - Intentionally
Ghulam Dastageer
#najoto#urdo#poetry#ghulam#dastageer#najoto#urdo#poetry#ghulam#dastageer