Find the Latest Status about all the best for board exams quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, all the best for board exams quotes.
Kabeer Kumar(Sparkler)
م. Poem Exams Main Hal Poet Kabeer Kumar یں وہ در کسی سمت دیکھوں جس رخ سے دکھوں اسے بند دیکھوں نہین کوئی علاوہ میرے میں خود کا یہاں ویراں دیکھوں کبھی ملے وقت تو آتا ہے کوئی وقت گزرے تو انسان دیکھوں اس قدر مصروف ہے زندگی خود کو بھی دیکھوں تو انجان دیکھوں بہانے بہانے سے سفر کر لیتا ہوں سفر میں نظارہِ علم دیکھوں دیکھنا بھی چاہوں کچھ اور میں بس اک قلم دیکھوں اور کتاب دیکھوں فیصلے کی خبر نہیں میں بس وقت دیکھوں انجام ہے وقت کے ہاتھ کؔبیر میں بس حال دیکھوں 1 ©Kabeer Kumar ye board exams #Books
Kajal The Poetry Writer
Inthira Shini
Frame your strong rules it accelerates with your dreams and mould you as a remarkable person All the best....for the achievers