Find the Latest Status about sookhay pattay poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, sookhay pattay poetry.
Farshi
Sukhay patto ko dekha to koi yad aya Farshi jo badal gaya tha kabhi is mosam ki trah Sukhay Pattay
Sukhay Pattay
read moreAnas Rajpoot
لوگ کہتے ہیں تم بدل گئے ہو بتاؤ اب ٹوٹے ہوئے پتے رنگ بھی نا بدلیں toote howe pattay
toote howe pattay #Shayari
read moreHamza Raja
dp writes©
کبھی دیکھے ہیں پیڑ پہ لگے مرجھاۓ ہوے پتے جو بارش کے انتظار میں پڑے سوکھ گۓ ہوں کبھی دیکھا ہے انہیں شاخوں سے جدا ہوتے ہوۓ کیسے بے جاں سے زمیں کی طرف آ پڑے ہوں لیکن پھر بھی وہ اپنی موجودگی کا احساس کچھ اسطرح سے دلاتے ہیں جیسے زبح ہوتے ہوے جانور کی آخری صدا جیسے تختے پہ چڑے ملزم کی آہ و بکا جیسے کسی مظلوم کی نکلی ہوئ آہ و فغاں دل چیر کے رکھ دیتی ہے وہ چر چر کی صدا جیسے کرتے ہوں شکوہ کہ کیوں ہمیں روند چلا کبھی دیکھیں ہیں پیڑوں سے گرے مرجھاۓ ہوے پتے audio is available. #nojotourdu #نوجوٹواردو murjhaye huwy pattay
audio is available. #nojotourdu #نوجوٹواردو murjhaye huwy pattay
read more