Find the Latest Status about hadees kya hai from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, hadees kya hai.
Hammad afzalimaan
#al-#bukhari-#135 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص حدث کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی جب تک کہ وہ ( دوبارہ ) وضو نہ کر لے۔ حضر موت کے ایک شخص نے پوچھا کہ حدث ہونا کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( پاخانہ کے مقام سے نکلنے والی ) آواز والی یا بےآواز والی ہوا۔ Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, The prayer of a person who does Hadath (passes urine, stool or wind) is not accepted till he performs the ablution. A person from Hadaramout asked Abu Huraira, What is 'Hadath'? Abu Huraira replied, 'Hadath' means the passing of wind. nabee (sallallaahu alaihi va sallam) ne pharamaaya: jo koee hadees karega, usakee namaaz tab tak maanee nahin jaegee jab tak vah azaab (dobaara) nahin karata. ek mrtak ne poochha, "hadees kya hai?" nabee (sallallaahu alaihi vasallam) ne pharamaaya: naad (shauch kee jagah se nikalana) jor ya khaamoshee hai. #islamic word #afhamul #waiting #hmmdu #al-#bukhari-#135 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص حدث کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی جب تک کہ وہ ( دوبارہ
Mohammed osman
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دجال آئے گا اور مدینہ کے ایک کنارے قیام کرے گا، پھر مدینہ تین مرتبہ کانیے گا اور اس کے نتیجے میں ہر کافر اور منافق نکل کر اس کی طرف چلا جائے گا۔“ ( صحیح بخاری 7124) ( صحیح) ©Mohammed osman hadees......
Abdul Rafay
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ زمانہ قریب ہے جب تمہاری حق تلفی ہو گی اور ایسی باتیں ہوں گیں جن کو تم بُرا سمجھو گے۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ایسے وقت کے لیے آپ ﷺ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو حق دوسروں کا تم پر ہے وہ ادا کر دینا اور اپنا حق اللہ سے مانگنا۔ (بخاری) ©Abdul Rafay hadees