Nojoto: Largest Storytelling Platform

New zulqarnain Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about zulqarnain from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, zulqarnain.

    LatestPopularVideo

Zulqarnain Zilli

افسوس

اک یہی بات مسلسل میرے دل کو کھا گئی
            گناہ کرتے کرتے میری زندگی کہاں تک آ گئی



ازقلم ذوالقرنین

©Zulqarnain Zilli #gunah #zulqarnainzilli #zulqarnain #ذوالقرنین_ذلی #zulqarnainzillipoetry 

#beinghuman

Zulqarnain Zilli

وہ دوست تھا مگر کیوں محبت کر بیٹھا
ہو کے مسلماں مجھ  کافر   پہ  مر  بیٹھا


Wo dost magar kiyon muhabbat kar betha
Ho ke musalman mujh kafir pe mar betha


 از قلم۔ ذوالقرنین ذلی #Dosti 
#Zulqarnain_zilli_poetry
#Zulqarnain_Zilli

Zulqarnain Zilli

منزل


میں دور فرعون کا باشندہ تو نہیں ہوں مگر
 ہاں یہ دور بھی فرعونوں سے بھرا پڑا ہے

کوئی بتائےمیں منزلوں تک کیسے پہنچوں ذلی
میرے رستوں پر تو ہر شخص بزدل کھڑا ہے


۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #WinterEve #zulqarnainzilli #Zulqarnain #sadpoetry

Zulqarnain Zilli

نئی  باتیں 

نئے زمانے میں باتیں نئے زمانے کی ہوتی ہیں 
پھر بھی کیوں رات بھر میری آنکھیں روتی ہیں

नए युग में, चीजें नए युग हैं
 मेरी आँखें रात भर क्यों रोती हैं?


۔۔۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #Rose #zulqarnainzilli #poetry_addicts #zulqarnainzillipoetry

Zulqarnain Zilli

چور


میرے دل میں رہنے والے نکلے سب چور تھے
جو باہر رہ کر مچاتے اپنا ہونے کا  شور تھے


ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی 


۔۔۔۔


















۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #writer #zilli #zillipoetry #Zulqarnain #zulqarnainzilli

Lafz E Atish

#5LinePoetry کیوں میرے حوصلے تھک سے گئے ہیں
 مجھ کو بے وجہ کے دلاسے دیتے دیتے

میں نے بھی کچھ کم رسمیں نہیں توڑی  ہیں
محبت  میں  تجھ  کو  بے  وفا  کہتے  کہتے



ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Lafz E Atish #5LinePoetry 
 K Neeraj  
#zulqarnainzillipoetry 
#zulqarnainzilli

Zulqarnain Zilli

سادگی



ہر بار اٹھایا سوال اس نے میرے خوبصورت نہ ہونے پر
حیرت کی بات ہے وہ میری سادگی پہ کیوں نہ مر مٹی؟



Har bar uthaya swal us ne mere khubsorat na hone par
Hairat ki bat he wo meri sadgi pe kiyon na mar miti?



ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی


۔۔

©Zulqarnain Zilli #Nojoto 
#nojotourdu 
#zulqarnainzillipoetry 
#zulqarnainzilli 
#Zulqarnain_Zilli 
#poem 
#brothersday 
 Tarannum Sana  Sarwat Saleem Fatima

Zulqarnain Zilli

خبر نہ ہوگی !!

       کیا کروں کیسے سنبھالوں غموں کے بڑھتے زور کو
  میں        روئوں          گا          جب     تو           خبر     نہ ہو           گی      کسی     شور      کو



ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #khabar  #zulqarnainzillipoetry  #zulqarnainzilli  

#eveningtea  🥀ZK Momin🥀

Zulqarnain Zilli

ماتم

آج پھر اک گناہ ہوا ہے آج پھر دل ماتمی سا ہے
کسی کی یاد آئی ہےآج پھر  اندر  کوئی تڑپا ہے

وہ روٹھا ہے اس بار بڑی شدت کیساتھ مجھ سے
مجھ سے پوچھو آج کیسے  اس کا سینہ پھٹہ ہے
 
اس روٹھے کومنانے کی تدبیریں کرتاپھرتا ہوں میں
میرے منافقانہ رویوں سے وہ تنگ آکر بچھڑا ہے

ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #matam 
#zulqarnainzillipoetry 
#zulqarnainzilli 
#SAD 
 🥀ZK Momin🥀

Zulqarnain Zilli

قصہ مختصر

میں وہ قصہ  مختصر ہوں 
جسے پڑھ کر بھلا دیا جائے گا

Me  wo  qissa  mukhtasir   ho
Jise  parh  kar  bhula  diya  jaye  ga



......

©Zulqarnain Zilli #Qisse_Kahani 
#zulqarnainzilli 
#zulqarnainzillipoetry
#nojota 
 🥀ZK Momin🥀
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile