Find the Latest Status about attitude friendship poetry in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Umar Qabil
انا پہ اَڑ میں جاؤنگا، میں بے پروا سا لڑکا ہوں.... میں خود کو ہی تو چاہونگا، میں بے پروا سا لڑکا ہوں.... کسی سے روٹھ جاؤں تو، نہ نظریں تک ملاؤنگا، نہیں اس کو مناؤنگا، میں بے پروا سا لڑکا ہوں.... کرے سازش مٹانے کی، کرے کوشش جلانےکی، میں بھی اس کو دکھاؤنگا، میں بے پروا سا لڑکا ہوں... مجھے نہ فرق پڑتا ہے، نہ دل کا اس سے رشتہ ہے، میں ہر اک کو سناؤنگا، میں بے پروا سا لڑکا ہوں.... کسی کے پیچھے چلنے سے، ہے بہتر کہ چلو تنہا، زمانے کو بتاؤنگا، میں بے پروا سا لڑکا ہوں.... میں بے پروا سا رہتا ہوں، مجھے تم یوں ہی رہنے دو، میں اک دن مر ہی جاؤنگا، میں پروا سا لڑکا ہوں.... ©Umar Qabil Urdu attitude poetry
Ashishwords
दोस्ती से आगे बड़ना मैं भी चहाता हूँ .सिर्फ तू नहीं... तू चाहती है की गुलाब लेकर मैं बोलूं I L U यहाँ लेडिस फास्ट क्यूँ नहीं ....... ©kashish18 #love #BRACKUP #POETRY #ATTITUDE #FRIENDSHIP
Kashif Jawed
Aye zameer kuch to lihaaj kr meri mohabbat ka..... Tere ishq me na jaane kb se tanha raha hu mai....💔💔 ©Kashif Jawed #shayeri #Quote #Poetry #Attitude #kavita #urdu
नकुल जादौन
मेरे होने का मुझको एहसास दिलाते रहते हैं, मैं ख़ुद से दूर हो जाता हूं तो यार मिलते रहते हैं। میرے ہونے کا مجھ کواحساس دلاتے رہتے ہیں، میں خود سے دور ہو جاتا ہیں تو یار ملاتے رہتے ہیں۔ ©नकुल जादौन #Original #Poetry #Hindi #urdu #Friend #Friendship
Muhammad Amjad Nazeer
تیرے کاندھے سے اگر میں لگ کے رو سکتا نہیں پھر یہ طے ہے کہ تو میرا دوست ہوسکتا نہیں #Friendship #Friends #Love #Urdu #Poetry #Idrisbabur