Find the Latest Status about youm e azadi speech in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, youm e azadi speech in urdu.
Khalid Abbas khalid
نہ ہو ں میں فسادی نہ فسادی چاہتا ہو ں میں فقط کشمیر کی آ ذادی چا ہتا ہو ں جینے دو سکو ں سے آئے د نیا والو ں اب اور نہیں کو ئی بربادی چا ہتا ہو ں ملا کیا ہے ہمیں د لا سو ں کے سو ا کوئی سنے میری کیا میں فریادی چا ہتا ہوں کشمیر میرا ہے تیرا یہ لڑائی کیا ہے آخر میں امن و سکون کی منادی چاہتا ہو ں میں نہیں چا ہتا خو ن ر یز ی ہو خا لد جنت نظیز میں یہ وادی چا ہتا ہو ں youm e shuhada e kashmir
youm e shuhada e kashmir
read moreAyaan dehlvi ( A D )
Rivayatan manayenge jashn yum e azadi ab hum Dil pe hath rakh ke kaho har shakhs azad kaha ha Ayaan dehlvi ( A D ) #Yum e azadi #independenceday2020
#yum e azadi #independenceday2020 #شاعری
read moreRaza Official
26 jan republic day Sare Jaha Se Achha Hindusta'n Hamara Ham Bulbule'n Hain Iski Yeh Gulsita'n Hamara Ek Sacha Hindustanai ©Raza Official #26janrepublicday Youm Aazadi Mubarak
#26janrepublicday Youm Aazadi Mubarak #happyrepublicday
read moreمریض عشق
India quotes تریپورہ کلارن (کوڈی کٹی کمارن) نے ہندوستان کی تحریک آزادی میں حصہ لیا۔ کمارن کے ساتھ دیگر 7 کو گرفتار کیا گیا وہ تمام کے تمام مسلمان تھے جن کے نام یہ ہیں۔ عبداللطیف، اکبر علی، محی الدین خان، عبدالرحیم، باوو صاحب، عبداللطیف اور شیخ بابا صاحب۔ کوئی بھی مسلم مجاہدین آزادی کی تحریک آزادی میں قربانیوں پر ہزاروں صفحات تحریر کرسکتا ہے لیکن بدقسمتی سے فرقہ پرست، انتہا پسند، فاشسٹ طاقتوںنے اس سچائی و حقیقت کو عام ہندوستانیوں کی نظروں سے چھپائے رکھا اور اس پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ ہندوستان کی تاریخ کی کتب میں تاریخ کو مسخ کرکے پیش کیا گیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ووٹوں کے حصول کی خاطر اور عوام کو منقسم کرنے تاریخ کو توڑ مروڑ کر ازسرنو قلملبند کیا گیا۔ محب وطن ہندوستانیوں کو ناپاک عزائم کے حامل سیاستدانوں کی مکاریوں و عیاریوں کا شکار نہیں ہونا چاہئے بلکہ ایک مضبوط و مستحکم اور ترقی پسند ملک کے لئے تمام شہریوں کو متحد کرنے کے لئے کام کرنا چاہئے۔ ©مریض عشق jang e azadi me musalmano ka kirdar
jang e azadi me musalmano ka kirdar #شاعری۔
read moreHusain Haider
Today is Youm e Ashura The Tenth of Muharram Earth said, O my Imam Husain How can I take your six -month's blood Into my soul, I shall die, Then towards the sky, Husain tried to toss the sacred blood The sky wept and pleaded O my beloved, messenger of peace I will not rain a drop till Qayamat Imam Husain put the blood on his face. # Youm e Ashura, martyrdom of 6 month infant.. son of Imam Husain A.S
# Youm e Ashura, martyrdom of 6 month infant.. son of Imam Husain A.S
read more