Find the Latest Status about jugno from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, jugno.
kapil khandelwal
जुगनू और तारें kisi jugnoo ki tarah mujge ud jaane do.. ghane andhero me jara si roshnie felane do #jugnooortaare #taare #aasmaan#jugnoo #stars #shines
JUGNOO POETRY
بُھولی صُورت والے ایتھے کِسے دے ناں یار..!! لکھ پَھاویں قسماں کَھاون کرنا نہ اعتبار.....!!! یاری لانا ناں.... اُو یاری لانا ناں.....!!!!!! ٹھگ نے زمانے بھر دے اَے... میں تے دھوکہ کھا بیٹھا ہاں..... تُو نہ دھوکہ کھاویں.. جنّاں وی ہُو سکدا اے... اینّاں کُولوں جان بچاویں.. #JugnooPoetry
JUGNOO POETRY
کیا لکھوں گا میں اُن کو، کیا سناؤں گا حال دل کا۔۔ یہی اک سوال ہے دل کا، بس کیوں ہے خیال ان کا۔۔ کوئی جادو چلایا بھی نہیں اس نے، پر یہ کیسا ہے کمال ان کا۔۔ کھو بیٹھا ہوں میں خود کو، بس بچا ہے خیال ان کا۔۔ چِھپ کے بیٹھے ہیں وہ کہیں دور مجھ سے، پر نہیں جانتے اترا نہیں ابھی تک خُمار ان کا۔۔ چڑھ رہے ہیں وہ یوں میرے حواسوں پر، کہ کہیں پی لیا ہے میں نے کوئی جام اُن کا۔۔ اک نہ اک دن ختم ہو ہی جائیں گی میری سانسیں، باقی کچھ نہیں پر رہ جائے گا خیال ان کا۔۔ #جگنو #JugnooPoetry
JUGNOO POETRY
me jo likhoon kabhi ik ghazal meri aakhri, likhoon ga tera zikar pehle phir mera zikar aakhri. karta hun mein aiteraf! apni nakamiyoon ka, tera kho jana sab se pehle baki gham aakhri.. tu afreen hai is pir waqar tehreer ki tarhaan, mera kia hai mein to thehra harfe aakhir aakhri.. la-zawal hai yeh meri tujh sey muhabbat, yehi meri pehli muhabbat aur yehi aakhri.. mein kahan mangta hun tujh sey kuch silsalah, tera inteezar bohat muqadam phir yeh hijar aakhri.. #Jugnoo #JugnooPoetry
JUGNOO POETRY
تو نہ ہو سکا واقف کبھی میرے حال سے؛ تو نہ دیکھ سکا مجھ پر گزرے ہوئے حادثے.. تجھے رہی تمنا ہما وقت میرے شوقِ جنون کی؛ میں نہ لکھ سکا کبھی مجھ پر گزرے ہوئے حادثے.. تو محفلوں کا عادی تھا, تجھے باتوں کی لت تھی؛ تو نے اوروں کو سنا بہت, مگر مجھے سب کے بعد سے.. میں بضد تھا مسلسل ہی تیرے ساتھ پر؛ مگر تو چاہتا تھا بدلنے پر مجھ سے تیرے راستے.. انا کی جیت ہوئ اور پھر محبت کو ہوئ مات؛ یہ سب کب کہاں ممکن تھا مگر ہوگیا سب تیرے واسطے.. #JugnooPoetry #JugnooPoetry