Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تمام Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تمام Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 39 Followers
  • 64 Stories

الفیاصدیقی اۓ پی صدیقی

#تمام أہل ایمان کو شبِ معراج بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️ تحریر کارالفیاصدیقی#محمداقبال #Alfiyasiddiqui

read more
۔۔۔۔۔۔۔شبِ معراج۔۔۔۔۔۔۔
اخترِ شام  کی آتی  ہے   فلک   سے   آواز
سجدہ کرتی ہے سّحر جس کو،وہ ہے آج کی رات

رہ یک گام ہے ہمت کےلیے عرِش بریں
کہہ رہی ہےیہ مسلمان سے معراج کی رات

ڈاکٹر محمد اقبال

©AlfiyaAPSiddiqui
  #تمام أہل ایمان کو شبِ معراج بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️
تحریر کارالفیاصدیقی#محمداقبال
#Alfiyasiddiqui

الفیاصدیقی اۓ پی صدیقی

#تمام أہل ایمان کو شبِ معراج بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️ تحریر کارالفیاصدیقی#محمداقبال #Alfiyasiddiqui

read more
۔۔۔۔۔۔۔شبِ معراج۔۔۔۔۔۔۔
اخترِ شام  کی آتی  ہے   فلک   سے   آواز
سجدہ کرتی ہے سّحر جس کو،وہ ہے آج کی رات

رہ یک گام ہے ہمت کےلیے عرِش بریں
کہہ رہی ہےیہ مسلمان سے معراج کی رات

ڈاکٹر محمد اقبال

©AlfiyaAPSiddiqui #تمام أہل ایمان کو شبِ معراج بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️
تحریر کارالفیاصدیقی#محمداقبال
#Alfiyasiddiqui

Muhammad Taha

#وہی ہے #خـُـــواب کا رِشتہ #بہــــــــار کا رِشتہ
#تُمھـــــــــــارا میرا فقط #اِنتــــــــــظار کا رِشتہ

#وہ ایک رِشتۂ #اَنجـــــــان دِل کے #پـــــاس رہا
گئی #رُتــــــوں سے رہا #اعتبـــــــــار کا رِشتہ

#کِرن کِرن جو اُسے #ڈھونڈتــــــی رہی ہر سو
#نِکھر گیا دلِ #محـــزوں سے #پیـــــار کا رِشتہ

#ہوا نے آکے #سُنایــــــا جو دَرد کا #احــــــــوال
#شِکستـــــــــہ ہونے لگا #اختیـــــــــار کا رِشتہ

#مہک گُلاب کی #پھیلی ہے #چـــــــار سو اپنے
بہت #حسیں ہے خزاں سے #بہـــــــار کا رِشتہ

#تمام عمر کی #پونجی ہے اُس کے #ہاتھوں میں
ہے #راہزن سے مرا #اعتبـــــــــــــــار کا رِشتہ

Muhammad Taha

#وہی ہے #خـُـــواب کا رِشتہ #بہــــــــار کا رِشتہ
#" جو دَرد کا #احــــــــوال
#شِکستـــــــــہ ہونے لگا #اختیـــــــــار کا رِشتہ

#مہک گُلاب کی #پھیلی ہے #چـــــــار سو اپنے
بہت #حسیں ہے خزاں سے #بہـــــــار کا رِشتہ

#تمام عمر کی #پونجی ہے اُس کے #ہاتھوں میں
ہے #راہزن سے مرا #اعتبـــــــــــــــار کا رِشتہ

فاطمی

سید کاضمی #تمام شد #غزل #اداس

read more

Asim Baloch Sasoli

Usman Mehsud Jagatpal Choudhary Sadanand Mandal Indu

read more
سلام اساتذہ کرام
میرے تمام اساتذہ کرام کو ٹیچر ڈے 
مبارک ہو اور دعا ہے اللہ پاک میرے تمام استادوں کو لمبی عمر اور حفظ و امان میں رکیھں___!
آمین Usman Mehsud Jagatpal Choudhary Sadanand Mandal Indu

M Ali Haider

read more
اَعُوذُ بِااللّٰہِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمُ   ۔    بِسمِ اللّٰہ ِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمُ   ۃ
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 
 مودبانہ التماس ہے ۔کہ کل مورخہ 02/09/2019  بروز  بُدھ  
(شیخ غلام محمد  صاحب کی اہلیہ ۔۔۔شیخ ہارون صاحب  کی   والدہ
  اورحاجی محمد شبیر صاحب ، کونسلر  محمد جمیل صاحب  لالکڑتی ،
 حاجی عبدالحمید صاحب گلستان کالونی ، 
سابق چیئرمین حاجی محمد عزیز خان صاحب ، حاجی محمد سلیم صاحب بیڑی چھاؤں عباس پور والوں  کی ہمشیرہ  )
محترمہ   (ر ۔بیگم مرحومہ )
  اور میری والدہ پھپھو جی  کا کل ختم چالیسواں ہے ۔تمام دوست  احباب سے مودبانہ التماس ہے کہ ،
  اول آخر درود ابراہیمی   ایک بار سورت فاتحہ ، چار مرتبہ  قل  شریف ، آیت کریمہ ، آیت الکرسی
 ایک بارکلمہ شہادت پڑھ کر  صدقہ جاریہ کی نیت سے تمام مرحومین کی روحوں کو 
اور خصوصاً میری پھپھو جان کو ملت کر دیں ۔
اللّٰہ پاک ان کی اور تمام مرحومین کی اپنے فضل وکرم سے بخشش فرمائیں ۔آمین
ورد پڑھ کہ کومنٹ میں آمین لکھ دیں تاکہ آپ کا ورد  گنتی میں شمار کیا جاسکے۔تمام دوستوں کا مشکور رہوں گا۔
دعا گو اور طالب دعا 
بندہ ناچیز علی شام

MH Series

وہ جو ایٹم بم کو بوجھ قرار دیتے تھے وہ بھی تتے توے پر کھڑے ہیں کہ دھمکی کیوں دی ۔ بےفکر رہیں کوئی بھی ضبط کرنے نہیں آئے گا۔ اس دھمکی کے بغیر یہ خطاب لسوڑے کے اچار کے سوا کچھ بھی نہیں تھا ۔ توھین رسالت سمیت تمام موضاعات میں وزن اسی دھمکی کا ہے ۔ ورنہ آر اے بازار کی مسجد میں کسی مولوی کے خطاب اور عمران خان کے خطاب میں کوئی فرق نہیں تھا ۔ توھین رسالت پر عمران خان نے جو کہا ہے وہ الحمد للہ ہر خطیب مساجد میں کہتا رھا ہے ۔ علماء کے لئے اس میں کوئی نئی بات نہیں تھی فرق صرف اس دھمکی کا ہے جس نے دنیا کو جتا دیا ہے کہ ، 

ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے ۔
کیا یہ  ممکن ہے کہ ساقی نہ رھے جام رھے ۔

 پھر فرق چہرے مہرے کا بھی ھوتا ہے ۔ یہی دھمکی نواز شریف دیتا تو اتنا اثر نہ ھوتا کیونکہ اس کے منہ سے لگتا کہ ایویں کر رھا ہے  ۔ عمران خان کا منہ اور تاثرات ایٹم بم سے بھی زیادہ خوفناک لگ رھے تھے ۔ 
ہمارے گھر ایک بچہ پڑھنے آتا تھا۔ اس کی ماں بھی میری وائف کے پاس بیٹھی باتیں کر رھی تھی کہ اس بچے نے کوئی شرارت کی ۔ ماں نے دھمکی دی کہ تیرا پیو آئے تو اس کو بتاتی ہوں ۔ باپ سخت طبیعت تھا بچے کو فکر لگ گئی وہ بار بار ماں کی منت کرتا کہ ابو کو نئیں بتانا، اب ماں کی گپ شپ میں خلل پڑنا شروع ھو گیا تو اس نے بچے کو غصے سے کہا کہ "جا وے نئیں دسدی " بچہ ماں کے منہ کی طرف غور سے دیکھتا رھا پھر نہایت وثوق بھرے لہجے میں بولا "مینوں ترے منہ توں دسن ڈیا توں دسیں گی " اس پر اس کی ماں سمیت تمام حاضرین مجلس کا ھاسا نکل گیا   ۔ کل انڈیا والوں کو عمران کے منہ سے ہی لگ رھا تھا کہ یہ بم مارے ہی مارے ۔ ان دو انڈین  سفارتکار خواتین کا منہ دیکھا تھا ؟

قاری حنیف ڈار بقلم خود #sad#love#song#story#poetry#video#naat#inspiration#motivation#best#good#advice#Movie#picture#album#painting

عاشان لاکھوال

#Shayari

read more
ابھی اس طرف نگاہ نہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آیئنہ تجھے آیئنے میں اتار لوں
میں تمام دن کا تھکا ہوا اور تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھر جا اسی موڑ پہ تیرے ساتھ شام گزار لوں
اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی ازن قیام ہو 
تو میں موتیوں کی دوکان سے تیری بالیاں تیرے ہار لوں

Khalid Saeed

तमाम उम्र जलाते रहे 'चाराग ए उम्मीद'
तमाम उम्र उम्मीदों के दरमियां गुजरी

Tamam Umr Jalatey Rhe Chirage-E-Ummid
Tamam Umr Ummido'n ke Darmiya'n Guzri

تمام عمر جلاتے رہے چراغ امید
تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری #Hope #Life #UrduPoetry
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile