Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تجھ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تجھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 124 Followers
  • 183 Stories

Salman Ranta

#نا کر "#غرور" اتنا اپنے 
______#نشے پہ... اے__#شراب
           

#تجھ سے زیادہ "#نشہ"رکھتی ھیں 
#میرے یار کی انکھیں
FAHEEM.KHAN #spark

Kaleem S

❣#آبیٹھ میرے سامنے #تجھ سے #کلام_کروں❣ ❣#لفظ_ایک نہ بولوں #زندگی_تیرے_نام کروں❣ 💕💕💕

read more

Kaleem S

A writer is blessed because ❣#آبیٹھ میرے سامنے #تجھ سے #کلام_کروں❣

❣#لفظ_ایک نہ بولوں #زندگی_تیرے_نام کروں❣

     💕💕💕 kaleem

Ghulam Dastageer

#najoto#urdo#Poetry#ghulam#dastageer#najoto#urdo#Poetry# #تجھ سے بچھڑ کر ــــــ اتنا سا فرق پڑا 💔💔 تیرا گیا کچھ نہیں ـــــ میرا رہا کچھ نہیں..💔💔m

read more
تجھ سے بچھڑ کر ــــــ اتنا سا فرق پڑا 💔💔

تیرا گیا کچھ نہیں ـــــ میرا رہا کچھ نہیں..💔💔 #najoto#urdo#poetry#ghulam#dastageer#najoto#urdo#poetry#


#تجھ سے بچھڑ کر ــــــ اتنا سا فرق پڑا 💔💔

تیرا گیا کچھ نہیں ـــــ میرا رہا کچھ نہیں..💔💔m

Sajjad Khan

Faisal Sanam pagal kuri Karma Maha Khan Abdul Jabbar

read more
*روشنی میں لوگ اعلانِ وفاداری کریں.

شمع گل ہوتے ہی سب چلنے کی تیاری کریں*

*جب ہمیں بے مول ہاتھ آنے لگیں سچائیاں۔

کیا ضرورت ہے کہ خوابوں کی خریداری کریں*

*یہ زمیں پھر پاؤں کی زنجیر ہوجانے کو ہے۔

وحشتیں اب کوئی فرمانِ سفر جاری کریں*

*تو میسر ہے تو تجھ پر شعر کیوں لکھیں کوئی۔

تجھ سے فرصت ہو تو ہم یہ شغلِ بیکاری کریں*

*عرفان صدیقی* Faisal Sanam pagal kuri Karma Maha Khan Abdul Jabbar

Aijaz Arain

read more
ہائے تجھ کو بھی میرے ذات سے ہمدردی ہے؟؟ 
یار ! تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے ۔۔۔

Waseem Shakir

read more
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔۔۔

کچھ خدا ایسی کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو  پکارے  ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں

Faiza Ali

الوداع !

read more
ان آنسوؤں کی خبر تب
 تب تجھ کوہوجائے تب تک ہم
 روتے روتے اندھے ہوجائیں گے 

نہ زمانہ دکھے گا اور نہ ہی وہ
لوگ جنکی وجہ سے ملے تھے جنکی
وجہ سے تجھے کھونا ہے مجھے ۔ 

بس دکھ تب ہوا جب ہم نے الوداع کیا اور
تم نے کچھ کہے بغیر، روکھے بغیر
ہمیں اجنبیوں کی طرح خدا حافظ کردیا ۔ 

کیا زرا سا حق نہ تھا میرا تجھ
پر ، تو جو کہہ دیتا ٹھر جا میری
محبت کمزور اور کم ظرف نہیں 

تو یہ تو کہہ دیتا کہ رُک جا زرا 
ابھی تو شروعات کی ہے محبت
کے تذکرے اور باقی ہیں ۔


سُن لے اب میری ایک بات ؛ 
تُو بڑا خوش ہوا ہوگا میرے جانے
پر جتنا خوش میں تھا تیرے آنے پر 

کبھی میرا نام یاد آیا تو وہ
لمحات بھی یاد کرنا ، 
پر تیری آنکھوں میں آنسو کبھی آنے نہ دینا  ۔ 

ہمیں سب منظور ہے پر تیرا دکھ
اور آنکھو میں آنسو نہیں ! 
الوداع، الوداع، الوداع ! ۔ الوداع !

#PaThaN_wRites✒

read more
اپنا دل تھام کسی یاد کی دہلیز پہ آ
’’آ کسی شام کسی یاد کی دہلیز پہ آ‘‘

دیکھ آتے ہیں نظر تجھ کو مناظر کیسے
لے مرا نام کسی یاد کی دہلیز پہ آ

اب تو ہر گام ضرورت ہے تیری یادوں کی
اب تُو ہر گام کسی یاد کی دہلیز پہ آ

غمِ دنیا نہ کہیں چھین لے تجھ کو مجھ سے
چھوڑ سب کام کسی یاد کی دہلیز پہ آ

آج کی شام منانا ہے ترے غم کو مجھے
آج کی شام کسی یاد کی دہلیز پہ آ

Faiza Ali

تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے؟؟؟

read more
سوالات تجھ سے بہت کرنے ہیں اے ہمنوا 
مگر تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے 

سوچتے ہیں کہ کبھی تمکو ملیں اے ہمنوا 
پر تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے 

تُو تو ہمیں وقت ہی نہیں دے پاتا 
ہم یہاں ٹھرے اپنے حصے کی عمر تجھ دیے بیٹھے 

وہ جب مرنے کا سوال ہیں لوگ کرتے  
اُن سے کہہ دو کہ میں زندہ کہاں ہوں 

بس ایک جسم ہے سامنے تمہارے 
نہ جس میں جان ہے ، نہ جس میں روح ہے 

پہلے سوچا روح ہوگا باقی ، 
اب یہ کہتے ہیں کہ جسم ہے کافی 

تمکو جنازہ پڑھوانا ہے اپنا اے ہمنوا 
پر تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے 

تم سے وہ کہنا ہے جو زمانے سے چھپانا 
پر تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے تیرے پاس ہمارے لیے وقت کہاں ہے؟؟؟
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile