Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best بازار Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بازار Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 10 Followers
  • 14 Stories

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#دوست #دوستی #ہمدرد #انسان #خریدار #بازار جتنے ہمدرد ملے ___دوست ملے__ یار ملے سب ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے زندگی لائی ہے _____کس لئے سر بازار ہمیں ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی ____خریدار ملے #Shayari

read more
جتنے ہمدرد ملے ___دوست ملے__ یار ملے
سب ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے

زندگی لائی ہے _____کس لئے سر بازار ہمیں
ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی ____خریدار ملے

ایک تو ہی کبھی لوٹ کے____ نہ مل پایا ہمیں
ورنہ بچھڑے ہوئے انسان____ کئی بار ملے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ #دوست #دوستی #ہمدرد #انسان #خریدار #بازار 

جتنے ہمدرد ملے ___دوست ملے__ یار ملے
سب ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے

زندگی لائی ہے _____کس لئے سر بازار ہمیں
ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی ____خریدار ملے

Janib Ali

‎#نفرتوں کے #بازار میں جینے کا #الگ ہی #مزا ہے ☺

‎#لوگ جلنا #نہیں چوڑتے اور ہم #مسکرانا 
نہیں #چوڑتے. 
Janib Ali wadhio

©Janib Ali #treanding #foryou #Poetry #janibaliwadhio #ghazal 
#Joker

Saba Irshad

aoo chlo kuch jooth bolain hmm #شاعری

read more
ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار 
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم 
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا 
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم aoo chlo kuch jooth bolain hmm

ملک حسن علوی اعوان

read more
انجمن غلامان عباسؑ کوٹ پہلوان
زنجیروں میں ہے کس لیے سالار خدایا
کم پڑ گیا کیا طوق کا آزار خدایا
بے پردگئ اے اہلِ حرم ہی نہ تھی کچھ کم
کیوں اِس کو دیا شام کا بازار خدایا
کیسا ہے ستم بعدِ ستم بر سرِ سجادؐ
بازار گیا  آ گیا  دربار خدایا
زنجیروں میں یہ دِل کے دھڑکنے کی صَّدا ہے
یا اشکوں کے گرنے کی ہے رفتار خدایا
کیوں اُسکو مسیحا کا مسیحا نہ کہوں میں
میں کیوں کہوں سجادؐ کو بیمار خدایا
ھائے ھائے سجادؐ مولا🏴

Ameer Amaan Bhutto

read more
ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار ,
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم .
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا ,
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم..!

Ameer Amaan Bhutto

read more
ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار 
پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم .
کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا, 
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم..!!

Ammar Amir

یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے 
ہم خواب بیچنے سرِ بازار آ گئے 
یوسفؑ نہ تھے مگر سرِ بازار آ گئے 
خُوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے 
اب دل میں حوصلہ نہ سکت بازوؤں میں ہے 
اب کہ مقابلے پہ میرے یار آ گئے 
آواز دے کے چُھپ گئی ہر بار زندگی 
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے 
ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی
تاکوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آ گئے 
سُورج کی روشنی پہ جنہیں ناز تھا فرازؔ
وہ بھی تو زیرِ سایۂ دیوار آ گئے #HumRaz
#AA_Poetry

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#بازار دل کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی اک تبسم_ پہ دو عالم کو نچھاور کر دوں مال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی #شاعری #OpenPoetry

read more
#OpenPoetry دل کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی
اک تبسم_ پہ دو عالم کو نچھاور کر دوں
مال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی #بازار
دل کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی
اک تبسم_ پہ دو عالم کو نچھاور کر دوں
مال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی

@Dsp Jutt 389

بغداد کے ایک بازار میں ایک حلوائی صبح صبح دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آ نکلا تو دکاندار نے کہا آو بابا جی بیٹھو، فقیر بیٹھ گیا تو دکاندار نے گرما گرم دودھ پیش کیا، فقیر نے دودھ پیا ﷲ کا شکر ادا کیا اور چل دیا. بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھی موسم کا لطف لے ری تھی، ہلکی ہلکی بوندا باندی کیوجہ سے بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں چل رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اور فاحشہ عورت پے جا گرا ،یہ منظر دیکھ کر اسکے دوست کو غصہ آیا اور اسنے فقیر کے منہ پر تھپڑ

read more
بغداد کے ایک بازار میں ایک حلوائی صبح صبح دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آ نکلا تو دکاندار نے کہا آو بابا جی بیٹھو، فقیر بیٹھ گیا تو دکاندار نے گرما گرم دودھ پیش کیا، فقیر نے دودھ پیا ﷲ کا شکر ادا کیا اور چل دیا. بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھی موسم کا لطف لے ری تھی، ہلکی ہلکی بوندا باندی کیوجہ سے بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں چل رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اور فاحشہ عورت پے جا گرا ،یہ منظر دیکھ کر اسکے دوست کو غصہ آیا اور اسنے فقیر کے منہ پر تھپڑ دے مارا...اور کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو... اور چلنے پھرنے کی تمیز نہیں...؟ 
فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا کہ مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے...! 
کہیں سے دودھ پلواتا ہے اور کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے...! یہ کہ کر فقیر آگے چل پڑا..،
فاحشہ عورت چھت پر جا رہی ہوتی ہے کہ اسکا پاؤں پھسلتا ہے اور وہ سر کے بل زمین پر جا گرتی ہے اور سر میں شدید چوٹ کی وجہ سے موقع پر ہی فوت ہو جاتی ہے...!
شور مچ گیا کہ فقیر نے آسمان کی طرف منہ کر کے بد دعا کی ہے جس کی وجہ سے یہ مر گئ ہے.
فقیر ابھی بازار کے دوسرے کونے پر ہی پہنچا تھا کہ لوگوں نے فقیر کو پکڑ لیا اور کہا بڑے فقیر بنے پھرتے ہو حوصلہ بھی نہیں رکھتے...؟
فقیر نے پوچھا کہ کیا ہوا میاں..؟ لوگوں نے کہا کہ تمہاری بد دعا کی وجہ سے وہ عورت مر گئ ہے...
فقیر نے کہا میں نے کوئی بد دعا نہیں دی... لوگوں کے اصرار پر اس نے کہا کہ اصل بات پوچھتے ہو تو یہ یاروں یاروں کی لڑائی ہے.
لوگوں نے کہا کہ وہ کیا تو فقیر نے کہا کہ 
"جب میں گزر رہا تھا اور میرے پاؤں سے چھینٹا اڑا اور اس عورت کے لباس پر پڑا تو اس کے یار کو غصہ آیا........
اور اس نے مجھے مارا تو میرے یار کو بھی غصہ آیا.........! بغداد کے ایک بازار میں ایک حلوائی صبح صبح دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آ نکلا تو دکاندار نے کہا آو بابا جی بیٹھو، فقیر بیٹھ گیا تو دکاندار نے گرما گرم دودھ پیش کیا، فقیر نے دودھ پیا ﷲ کا شکر ادا کیا اور چل دیا. بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھی موسم کا لطف لے ری تھی، ہلکی ہلکی بوندا باندی کیوجہ سے بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں چل رہا تھا کہ فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اور فاحشہ عورت پے جا گرا ،یہ منظر دیکھ کر اسکے دوست کو غصہ آیا اور اسنے فقیر کے منہ پر تھپڑ

Muzamil pardsei

Jagadish Kumawat Pakhi Gupta Balakrishna Madhu Kaur Daljeet Singh

read more
ضمیر اپنا جو،،،،،، بازار میں نہیں آتا
ذرا سا جھول بھی کردار میں نہیں آتا
محبتوں کا علاقہ،، بہت کشادہ ہے
یہ دائرہ کسی پرکار میں نہیں آتا
ہمارا نام بھی چلتا ہے فن شناسوں میں
یہ اور بات ہے کہ،،،، اخبار میں نہیں آتا
عجیب سرد رویہ ہے،،، حسن والوں کا
غضب تو یہ ہے کہ انکار میں نہیں آتا
ہمارے گاؤں کے میلے کا جو مزہ ہے "میاں"
تمہارے شہر کے،،،،،،،، بازار میں نہیں آتا
امیر شہر کو مزمل، یہی شکایت ہے 
ہمارا سر کسی دستار میں نہیں آتا

 ا زقلم                  مزمل پردیسی Jagadish Kumawat Pakhi Gupta Balakrishna Madhu Kaur Daljeet Singh
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile